’نہرو کی خواہشوں نے شمال مشرق کو پیچھے چھوڑ دیا…‘ راہل گاندھی پر بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے اٹھائے بڑے سوال
نشی کانت دوبے نے اپنے بیان میں جواہرلال نہرو کی پالیسیوں پربھی سنگین سوال اٹھائے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ نہروکسی بھی قیمت پروزیراعظم بننا چاہتے تھے اوراسی سیاسی خواہش کی وجہ سے ملک کے کئی اہم علاقوں کے بارے میں غلط فیصلے کئے گئے۔ انہوں نے سوال کیا کہ چٹگاوں، سلہٹ اورنوکھالی جیسے علاقوں کوپاکستان کے حصے میں جانے دینے کا فیصلہ کیوں لیا گیا؟
Nishikant Dubey Responds To Elon Musk: ’پیسے کے دم پر ملک کی پالیسیاں نہیں چلتیں‘، اسٹار لنک معاملے پر ایلون مسک پر برسے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے
آئی ٹی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت تجارتی یا سوشل میڈیا کے دباؤ میں آکر قومی سلامتی کی پالیسی سے سمجھوتہ نہیں کرے گا
Congress President Mallikarjun Kharge: وزیر اعظم ایوان میں آ کر بیان دیں، تبھی ان کی باتوں پر یقین کریں گے-ملکارجن کھڑگے،اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد دونوں ایوان دوپہر 12 بجے تک ملتوی
اپوزیشن کے شدید ہنگامے کے باعث لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ارکان پیپر لیک معاملے پر حکومت سے جواب طلب کر رہے ہیں اور وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ دہرا رہے ہیں۔
Samajwadi Party on Nishikant Dubey: اکھلیش یادواورٹنّویادوکے رشتہ دار ہونے کا دعویٰ بی جے پی ایم پی پرپڑگیا بھاری! نشی کانت دوبے کے خلاف لکھنؤ-اٹاوہ میں ہوگی ایف آئی آر
نشی کانت دوبے اپنے اس دعوے کے بعد سے مشکل میں آگئے ہیں۔ ٹنّویادو اور اکھلیش یادو کو رشتہ دار بتانے کے بعد سے سماجوادی پارٹی کے لیڈر نشی کانت دوبے سے خاص ناراض ہیں۔ اسی سے متعلق سماجوادی پارٹی کے لیڈر منوج کاکا ایف آئی آر درج کروانے کے لئے لکھنو کے حضرت گنج تھانے پہنچ گئے ہیں۔ دوسری تحریر اٹاوہ میں درج کرائی گئی ہے۔
Nishikant Dubey Calls for Probe Into Offshore Leaks: بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے کیا پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کے معاملے میں فوری کارروائی کا مطالبہ، کہا-نقاب پوشوں کو بے نقاب کرے حکومت
پاناما پیپرز کا معاملہ 3 اپریل 2016 کو اُس وقت منظرعام پر آیا تھا، جب جرمن اخبار ’’زیتوشے زائتونگ‘‘ نے دنیا بھر میں ٹیکس چوری اور مالی بے ضابطگیوں سے متعلق ہزاروں دستاویزات جاری کی تھیں۔
Constitution Club Election 2025: سونیا گاندھی اور کھڑگے بھی ووٹ ڈالنے آئے… بی جے پی لیڈر سنجیو بالیان کی شکست میں کیوں جیت تلاش کررہے ہیں نشی کانت دوبے؟
سابق مرکزی وزیرراجیوپرتاپ روڈی نے دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے انتخابات میں سنجیوبالیان کوشکست دی ہے۔ نشی کانت دوبے نے بالیان کی شکست کواپنی جیت قراردیتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ میں کانگریس لیڈران کی شرکت ان کی بڑی کامیابی ہے۔ حالانکہ روڈی 100 سے زیادہ ووٹوں سے جیت گئے ہیں۔
Manoj Tiwari completes 105 km long Kanwar Yatra: بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے مکمل کی 105 کلومیٹر طویل کانوڑ یاترا، نشی کانت دوبے بھی ہوئے شریک
وہیں منوج تیواری نے اسے ایک کٹھن تپسیا بتایا اور لکھا کہ ’’سلطان گنج سے دیوگھر تک پیدل پانی لے جانا ایک بڑی تپسیا ہے۔‘‘
Jagdeep Dhankar Resignation: خراب صحت یا سیاست؟ جگدیپ دھنکڑ کے استعفے پر اپوزیشن کا سوال — جانئے کس نے کیا کہا
نشیکانت دوبے نے کہا: "فلموں میں قادر خان جی کا کردار ادا کر رہا ہے اپوزیشن۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی انہیں ہٹانے کی قرارداد لائے تھے، کم از کم شخص کی صحت کا تو خیال کریں۔"
Nishikant Dubey vs Raj Thackeray: راج ٹھاکرے کی دھمکی کے بعد بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کا سخت جواب، کہا-’میں نے ان کو ہندی…‘
مراٹھی-ہندی تنازعہ میں راج ٹھاکرے اورنشی کانت دوبے آمنے سامنے آگئے ہیں۔ راج ٹھاکرے کے سخت جواب پر دوبے نے طنزکستے ہوئے کہا کہ میں نے راج ٹھاکرے کو ہندی سکھا دی۔
Mumbai ke samundar mein dubo dubo ke maarenge: ہم کو ماروگے دوبے؟ تم ممبئی آو،تمہیں ممبئی کے سمندر میں ڈُبا ڈُبا کر ماریں گے نشی کانت:راج ٹھاکرے
راج ٹھاکرے نے مہایوتی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہاکہ دیویندر فڑنویس کیسا اسکرپٹ رائٹر ہے جو پہلے جی آر جاری کرتا ہے اور بعد میں اسے واپس لے لیتا ہے۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ جہاں بھی جائیں، آپ کو صرف مراٹھی میں ہی بات کرنی چاہیے۔





