Bharat Jodo Nyay Yatra in Bihar: ہمیں نتیش کمار کی ضرورت نہیں، انہوں نے معمولی دباو میں یوٹرن لے لیا:راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ آج کسی بھی سیکٹر میں انصاف نہیں ہو رہا ہے ۔ اور انصاف کیلئے آبادی کے حساب سے شراکت داری بہت ضروری ہے اور یہ صحیح آبادی تب پتا چلے گی جب ذات پر مبنی مردم شماری ہوگی ۔ یہ ذات پر مبنی مردم شماری سماج کا ایکسرے ہے اور اس ایکسرے کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ کونسی برادری اور کونسی ذات کے لوگوں کی حالت کیا ہے
Jairam Ramesh Slams Nitish Kumar: ‘حلف کے بعد مفلر لینے راج بھون پہنچے وزیر اعلی نتیش، گورنر ہوئے حیران ، بولے 15 منٹ بھی نہیں گزرے’، جے رام رمیش کا طنز
جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں کہا، ''حلف لینے کے بعد نتیش کمار اپنا مفلر راج بھون میں بھول گئے۔ جب وہ اپنا مفلر لینے راج بھون گئے تو گورنر حیران رہ گئے کہ اس بار 15 منٹ بھی نہیں گزرے۔
Bihar Political Crisis: “انڈیا الائنس خاندان بچاؤ ، عظیم اتحاد جائیداد کی حفاظت کرو”، جے پی نڈا نے این ڈی اے حکومت بننے کے بعد مخالفین پر کیا حملہ
بہار میں اقتدار کی تبدیلی ہوئی ہے۔ ایک بار پھر نتیش کمار نے آر جے ڈی چھوڑ کر این ڈی اے کے ساتھ مل کر حکومت بنائی ہے۔
Nitish Kumar sworn in as Bihar Chief Minister: نتیش کمار نے نویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی کا حلف لیا
بہار میں جاری سیاسی گہما گہمی کے بعد جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار ایک دفعہ پھر سے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے
Bihar New Cabinet: سی ایم نتیش کے ساتھ 8 وزراء لیں گے حلف، سب سے زیادہ 3 جے ڈی یو سے، جانیں کس پارٹی سے کون لیڈر بنے گا وزیر؟
سی ایم نتیش کمار اور ان کی کابینہ آج شام 5 بجے راج بھون میں حلف لیں گے۔ اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ کابینہ میں شامل ہونے والے تمام لیڈروں کو راج بھون میں دعوت نامے بھیجے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نتیش کے انڈیا اتحاد سے نکلنے کے بعد وہ اپوزیشن لیڈروں کے نشانے پر آگئے ہیں۔
Nitish Kumar Rejoins NDA: ‘گرگٹ…پلٹورام…بدبودارکوڑا…’ پارٹی بدلنے سے نتیش کمار پر کس نے کیا کہا؟ یہاں جانئے
شیوسینا کے ادھو دھڑے نے نتیش کمار کو نشانہ بنایا ہے۔ شیو سینا کی راجیہ سبھا ایم پی پرینکا چترویدی نے اپنے ٹویٹس کا حوالہ دیتے ہوئے نتیش اور وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اگست 2022 میں این ڈی اے چھوڑتے وقت نتیش کے بیان کا ذکر کیا۔
Bihar Political Crisis Update: وجے سنہا اور سمراٹ چودھری بنیں گے ڈپٹی سی ایم! نتیش این ڈی اے قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب
اطلاعات کے مطابق سی ایم نتیش کے ساتھ بی جے پی کے دو نائب وزیر اعلیٰ بھی حلف لیں گے۔ ذرائع کی مانیں تو وجے سنہا اور سمراٹ چودھری بی جے پی کی طرف سے ڈپٹی سی ایم بنیں گے۔
Bihar Political Crisis: بہار کی این ڈی اے حکومت میں نتیش کمار سمیت 9 نام کابینہ میں شامل، جانیں کون سا لیڈر بنے گا وزیر؟
بہار کی سیاست نے ایک بار پھر نیا موڑ لیا ہے۔ نتیش کمار این ڈی اے میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس سے اب سب کچھ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس نئی حکومت میں کابینہ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے جو آج شام حلف اٹھائے گی۔
Congress on Nitish Kumar: ‘رنگ بدلنے میں گرگٹ کو ٹکر دے رہے ہیں نتیش کمار، عوام معاف نہیں کرے گی’، استعفیٰ پر ناراض کانگریس نے کہی بڑی بات
کانگریس جنرل سکریٹری (مواصلات) جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا بہار کی عوام اس دھوکہ دہی کے ماہروں اور انہیں ان کی دھن پر ناچنے والوں کو معاف نہیں کرے گی۔
Bihar Political Crisis: نتیش کمار نے استعفیٰ کے بعد پہلی بار بتائی عظیم اتحاد سے تعلقات توڑنے کی وجہ؟
نتیش نے کہا، آج ہم نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہم نے حکومت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ کچھ ٹھیک نہیں چل رہا تھا۔ ہم نے بیچ میں بولنا بند کر دیا تھا۔ ہم دیکھ رہے تھے، سب کی رائے لی، ہر طرف سے آراء آرہی تھیں۔





