Bharat Express DD Free Dish

Bihar Police

بہار کے گوپال گنج علاقے میں محرم کی 9ویں تاریخ کو تعزیہ کا جلوس تارکی چپیٹ میں آگیا، جس سے 11 افراد کے جھلس گئے، جس کے بعد وہاں افراتفری کا ماحول ہے۔

 بہار کے کٹیہارمیں بجلی محکمہ کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے گولی چلائی گئی۔ دو نوجوانوں کی جان چلی گئی۔ اسدالدین اویسی نے حادثہ سے متعلق بہار حکومت پر تنقید کی ہے۔

مظفر پور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راکیش کمار نے کہا کہ حملے کے پیچھے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن ابتدائی طور پر یہ زمین سے متعلق مسئلہ لگتا ہے۔

EOU کے سوشل میڈیا مانیٹرنگ یونٹ کے افسر انچارج نے کہا، "پٹنہ میں EOU ہیڈکوارٹر میں تعینات افسران کی ایک ٹیم مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کے سافٹ ویئر پر مبنی پوری مہم کی نگرانی کر رہی ہے۔

Bihar Liquor Tragedy: موتیہاری ضلع میں ایک بار پھر سے زہریلی شراب کا قہردیکھنے کو ملا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، مشرقی چمپارن میں مشتبہ حالت میں 22 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ 10 لوگ بیمار ہیں۔ حالانکہ ڈی آئی جی کے کے مطابق، 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

Owaisi on Godse: حیدرآباد میں رام نومی جلوس کے دوران لوگ ناتھو رام گوڈسے کی تصویر لے کر ناچتے ہوئے دکھائی دیئے۔ اس کے بعد اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی کا بڑا بیان آیا ہے۔

YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ کو مدورئی ضلع عدالت میں بدھ کے روز پیش کیا گیا، جس نے انہیں 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد منیش کشیپ کو مدورئی سینٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم  کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔

Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔

Bihar: منیش کشیپ نے جگدیش پور پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کردیا ہے۔ اب ان کو اکنامک آفنس یونٹ (ای ڈبلیو یو) کو سونپا جاسکتا ہے۔