Bharat Express DD Free Dish

Bharat Express Chairman

سولڈیراتھون میں 10 کلو میٹر اور 5 کلو میٹر کی دو ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جسے جنرل وی کے سنگھ اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ریس میں 7 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

ممبئی کارگل سولڈیراتھون صبح 6 بجے ملٹری اسٹیشن کولابا، ممبئی میں شروع ہوئی۔ یہ تاریخی تقریب کارگل جنگ میں پاکستان پر ہندوستان کی فتح کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔

چینل کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ جشن میں بھارت ایکسپریس کے ایم ڈی اوپیندر رائے نے سینئر صحافی آلوک مہتا کو اعزاز سے نوازا اور ان کی خدمات کا اعتراف بھی کیا۔

بھارت ایکسپریس‘ کے بانی، چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے میڈیا کی دنیا میں ستیہ ’(سچائی ) ساہس( ہمت) اور سمرپن(لگن)‘ کے اپنے وژن کے ساتھ نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کو ایک نئی جہت دی ہے۔ بہت کم عرصے میں اس نے اس گروپ میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

آج ہی کے دن یعنی یکم فروری 2023 کو ملک کے معروف صحافی اوپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس نیشنل نیوز چینل کی بنیاد رکھی تھی۔

چھلے سال بھی جب اپیندر رائے وارانسی پہنچے تھے تو مچھلیشہر سے لوک سبھا ایم پی بی پی سروج نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا تھا۔ انہوں نے اپیندر رائے کا گلدستہ تحفہ دے کر خیرمقدم کیا۔

ہندی ادب کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش پر اس پروگرام کا انعقاد مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن نے کیا تھا۔ پروگرام میں ملک بھر سے کئی بزرگ شاعروں اور گلوکاروں نے شرکت کی۔ پروگرام میں گوپال داس نیرج کی نظمیں اور سوانح حیات اور ان سے جڑی یادیں شیئر کی گئیں۔

اپیندر رائے نے کہا کہ ہندوستان ایک ایسی سرزمین رہا ہے جہاں اختلافات کے باوجود دوسروں کے لیے گہرا احترام رہا ہے۔ ہماری سرزمین ہندوستان میں جلدی حاصل کرنے کی روایت نہیں ہے لیکن ٹھہرنے کی روایت ہے۔

پوری دنیا کی ترقی کو دیکھا جائے تو تین لاکھ سالوں کے ڈیولیمپنٹ کا اندازہ لگایا گیا۔ تین لاکھ سالوں میں جتنی ترقی ہوئی، وہی آئندہ تین ہزار سالوں میں ہوئی۔

ایکسچینج4میڈیا گروپ کی ہندی ویب سائٹ ’سماچار4میڈیا‘ کی طرف سے ’سماچار4میڈیا جرنلزم 40 انڈر40‘ کے دوسرے ایڈیشن کا آج یکم ستمبر کو انعقاد کیا جا رہا ہے۔