‘Kashi Ka Kayakalp’ Mega Conclave : بھارت ایکسپریس کی جانب سے 25 اکتوبر کو ‘کاشی کا کایا کلپ’ میگا کانکلیو کا انعقاد
بھارت ایکسپریس کے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا میگا کانکلیو میں، کاشی کی ثقافتی ورثہ، تیز رفتاری سے چلائے جا رہے ترقیاتی اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
President Droupadi Murmu to inaugurate Brahma Kumaris’ Global Summit at Mount Abu: صدر دروپدی مرمو نے ماؤنٹ ابو میں کیا Brahma Kumaris کی عالمی سمٹ کا افتتاح ، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا جائے گا
راجستھان میں Brahma Kumaris تنظیم کے بین الاقوامی ہیڈکوارٹر شانتی ون میں ایک عالمی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہندوستان اور بیرون ملک کی مشہور شخصیات شرکت کررہی ہیں۔
Bharat Express Urja Summit: ممبئی میں اُرجا سمٹ کا پروگرام جاری ہے ، شامل ہیں یہ مہمان
بھارت ایکسپریس انرجی سمٹ نے حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اہم بیوروکریٹس، صنعت کے ماہرین اور اس شعبے سے متعلق اہم اسٹیک ہولڈرز کو ایک منچ پراکٹھا کریں تاکہ مہاراشٹر کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات اور اس کو پورا کرنے کے لیے کیے جا رہے موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ انرجی سمٹ آج شام 4 بجے سے منعقد کی جائے گی۔
Mumbai Kargil Soldierathon: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ONGC ممبئی کارگل سولڈیراتھون میں شرکت کی، کہا – اس پروگرام کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں
سولڈیراتھون میں 10 کلو میٹر اور 5 کلو میٹر کی دو ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جسے جنرل وی کے سنگھ اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ریس میں 7 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
Mumbai Kargil Soldierathon: ممبئی کارگل Soldierathon کا انعقاد آج، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ہوئے شریک
ممبئی کارگل سولڈیراتھون صبح 6 بجے ملٹری اسٹیشن کولابا، ممبئی میں شروع ہوئی۔ یہ تاریخی تقریب کارگل جنگ میں پاکستان پر ہندوستان کی فتح کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔
Bharat Express Celebrates One Year Anniversary: بھارت ایکسپریس کے ایک سال مکمل ہونے پر چیئرمین اوپیندر رائے نے سینئر صحافی آلوک مہتا کو اعزاز سے نوازا
چینل کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ جشن میں بھارت ایکسپریس کے ایم ڈی اوپیندر رائے نے سینئر صحافی آلوک مہتا کو اعزاز سے نوازا اور ان کی خدمات کا اعتراف بھی کیا۔
Bharat Express1st Anniversary: سچائی، ہمت اور لگن کے ساتھ آسمان کی بلندیوں تک بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس‘ کے بانی، چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے میڈیا کی دنیا میں ستیہ ’(سچائی ) ساہس( ہمت) اور سمرپن(لگن)‘ کے اپنے وژن کے ساتھ نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کو ایک نئی جہت دی ہے۔ بہت کم عرصے میں اس نے اس گروپ میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
Bharat Express 1st Anniversary Live: ‘نئے بھارت کے نئی سوچ کے ساتھ ’بھارت ایکسپریس’ نے ایک سال کیا مکمل ، انڈیا انٹر نیشنل سینٹر میں جشن کا ہوا آغاز
آج ہی کے دن یعنی یکم فروری 2023 کو ملک کے معروف صحافی اوپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس نیشنل نیوز چینل کی بنیاد رکھی تھی۔
CMD Upendra Rai visits Varanasi: وارانسی ہوائی اڈے پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کا شاندار استقبال، لوک سبھا ایم پی بی پی سروج نے کیا خیرمقدم
چھلے سال بھی جب اپیندر رائے وارانسی پہنچے تھے تو مچھلیشہر سے لوک سبھا ایم پی بی پی سروج نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا تھا۔ انہوں نے اپیندر رائے کا گلدستہ تحفہ دے کر خیرمقدم کیا۔
Gopal Das Neeraj Birthday:’نیرانتر نیرج‘ پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نیرج داس کے آخری دنوں کو کیا یاد
ہندی ادب کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش پر اس پروگرام کا انعقاد مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن نے کیا تھا۔ پروگرام میں ملک بھر سے کئی بزرگ شاعروں اور گلوکاروں نے شرکت کی۔ پروگرام میں گوپال داس نیرج کی نظمیں اور سوانح حیات اور ان سے جڑی یادیں شیئر کی گئیں۔