Bharat Express

BBC

سمیر شاہ، جنہوں نے چار دہائیوں سے میڈیا میں کام کیا ہے اور فی الحال ایک میڈیا کمپنی جونیپر ٹی وی چلاتے اور اس کے مالک ہیں، کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ نسلی تفاوتوں سے متعلق یو کے حکومت کے کمیشن میں بھی تھے جو 2020 میں بورس جانسن انتظامیہ کے دوران بلیک لائیوز میٹر موومنٹ کے سلسلے میں قائم کیا گیا تھا۔

 برٹش نیوز نیٹ ورک نے کہا کہ یہ پریشان کرنے والا حادثہ ہے۔ کہا گیا کہ حادثہ جمعرات کی رات اس وقت ہوا، جب تین صحافیوں کی ٹیم ایک کار سے اپنے ہوٹل کی طرف جارہی تھی۔ دعویٰ کیا گیا کہ کار پرپریس لکھا تھا، اس کے باوجود کار کو روکا گیا۔

محکمے کو بھیجے گئے ای میل میں، بی بی سی نے بظاہر پتہ چلنے والی آمدنی کی کم رپورٹنگ کا اعتراف کیا ہے، جو  ایک طرح سے اچھاہی ہے چونکہ یہ عمل ٹیکس چوری کے معاملے میں  وصولی کے ساتھ ساتھ جرمانے کو بھی راغب کرتا ہے۔

BBC documentary: گجرات کے ایک این جی او کی طرف سے یہ عرضی داخل کی گی ہے۔ عدالت مین پیش ہوئے سینئر وکیل ہریش سالوے نے کہا کہ ڈاکیومنٹری نے ہندوستان اورعدلیہ سمیت پورے سسٹم کو بدنام کیا ہے۔

برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفتر میں انکم ٹیکس کی جانب سے تیسرے دن بھی سروے جا ری رہا، جو تقریباً 56 گھنٹے کے بعد ختم ہوا ہے۔

BBC IT Survey: بی بی سی کے دہلی-ممبئی واقع دفتر پر انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے پہنچنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن نے اس سروے کے بعد مرکز کو جم کر گھیرا۔

BBC IT Survey: پریس کلب آف انڈیا نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفترمیں انکم ٹیکس سروے کی سخت مذمت کی ہے۔

درحقیقت اس جھگڑے کی وجہ نہ صرف دونوں فریقوں کا باہمی اختلاف ہے بلکہ اس کا موضوع اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ پہلا سوال واضح طور پر اس دستاویزی فلم کے مقصد کے حوالے سے پیدا ہوتا ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ کو ملک میں لوگوں کی طرف سے عدم اطمینان کا سامنا  کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کی صفر کوویڈ حکمت عملی کے خلاف کئی شہروں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران ہزاروں مظاہرین نے زبردست احتجاج کیا۔