Bangladesh On Akhand Bharat Mural: پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں ‘اکھنڈ بھارت’ کا نقشہ لگانے پر بنگلہ دیش بھی ناراض
بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ شہریار عالم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اس پورے معاملے میں حکومت ہند سے وضاحت طلب کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل نیپال اور پاکستان بھی اس نقشے کی شدید مخالفت کا اظہار کر چکے ہیں۔
وزیرخارجہ ایس جئے شنکر سے روس اور امریکہ سفیروں نے کی ملاقات،بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کے ساتھ ہوئی میٹنگ
نریندر مودی کے اگلے ماہ واشنگٹن کے دورے سے پہلے، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ ایس جے شنکر نے روسی سفیر ڈینس علیپوف سے بھی ملاقات کی۔
Indian Railways hand over 20 Broad Gauge locomotives to Bangladesh: ہندوستانی ریلوے نے بنگلہ دیش کو سونپے 20 براڈ گیج انجن
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تہذیبی، ثقافتی، سماجی اور اقتصادی تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں سرگرم عمل رہے ہیں۔
India hands over 20 broad gauge to Bangladesh: بھارت سرکار نے بنگلہ دیش کو 20 براڈ گیج انجن تحفے میں دینے کا اپنا وعدہ پورا کیا
ہندوستان نے منگل کو 20 براڈ گیج لوکوموٹیوز بنگلہ دیش کے حوالے کردیا ہے۔ اکتوبر 2019 میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے یہاں ان کے دورے کے دوران کیے گئے وعدے کواس طرح سے پورا کردیا گیا ہے۔ ان انجنوں کا استعمال مسافر اور مال بردار ٹرینوں دونوں کے لیے کیا جا سکتا ہے۔
ڈچ سیاست دان کر رہے ہیں پاک فوج کی طرف سے ہونے والی نسل کشی کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی قیادت
سرکاری بیان کے مطابق، فیکٹ فائنڈنگ مشن ڈچ حکومت اور ایوان نمائندگان کو اپنے نتائج سے آگاہ کرے گا۔ یورپی بنگلہ دیش فورم ان نتائج پر ایک کانفرنس کا بھی اہتمام کرے گا۔
Ex-Dutch Minister Bommel: پاک فوج کے ہاتھوں 1971 کی نسل کشی کو عالمی سطح پر کیا جائے گا تسلیم
بنگلہ دیش نے وقتاً فوقتاً اقوام متحدہ سے 1971 کی نسل کشی کو تسلیم کرنے پر زور دیا لیکن اس کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
India and Bangladesh launched ’50 Start-up Exchange Program: ہندوستان کی نظر اپنے پڑویسوں کے ساتھ اسٹارٹ اپ ایکسچینج پروگرام پر غور کررہا ہے
بنگلہ دیش کے ساتھ فریم ورک شراکت داری، کاروباری تعلقات اور علم کے تبادلے کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان اور پڑوسی ممالک کے 50 اسٹارٹ اپس کی وسیع پیمانے پر مدد فراہم کرے گا۔
Jammu and Kashmir: کشمیر کا اپنا بنگلہ دیش گاؤں سیاحوں کے لیے ہاٹ سپاٹ بننے کے دہانے پر
پورے ہندوستان سے سیاح اس گاؤں کی خوبصورتی کا مشاہدہ کرنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں، جو ان کے خیال میں حیرت انگیز ہے۔
Ban Delegation in Bdesh to Explore Business Opportunities: بنگلہ دیش کے دورہ پر پہنچا BAN وفد، کاروباری مواقع تلاش کرنے پر زور دینے کا منصوبہ
ڈاوکی زمینی بندرگاہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک اہم تجارتی اورنقل وحمل کے مرکزکے طورپرکام کرے گا۔
Tripura: بنگلہ دیش کی سرحد کے ساتھ تریپورہ کا مشہور ہفتہ وار بازار 3 سال بعد واپس آیا
بیشتر دکانداروں کے شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہو گئی کیونکہ وہ تین سال تک کاروبار نہیں کر سکے۔ یہ معاملہ بارڈر مینجمنٹ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں اٹھایا گیا تھا، جہاں اراکین نے متفقہ طور پر شناختی کارڈز کی مدت میں توسیع پر اتفاق کیا تھا۔