Bharat Express

Bangladesh

پورے ہندوستان سے سیاح اس گاؤں کی خوبصورتی کا مشاہدہ کرنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں، جو ان کے خیال میں حیرت انگیز ہے۔

ڈاوکی زمینی بندرگاہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک اہم تجارتی اورنقل وحمل کے مرکزکے طورپرکام کرے گا۔

بیشتر دکانداروں کے شناختی کارڈز کی میعاد ختم ہو گئی کیونکہ وہ تین سال تک کاروبار نہیں کر سکے۔ یہ معاملہ بارڈر مینجمنٹ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں اٹھایا گیا تھا، جہاں اراکین نے متفقہ طور پر شناختی کارڈز کی مدت میں توسیع پر اتفاق کیا تھا۔

شیخ حسینہ نے کانفرنس کے دوران کہا، "ہم خطے میں امن کے لئے اپنا کردارادا کرنے کے لئے پُرعزم ہیں اوردیگرتمام ممالک سے بھی ایسا ہی کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔"

وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے کہا، "ہندوستان بحرہند کے تمام ممالک کی بھلائی اورترقی کے لئے پرعزم ہے۔"

بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ کے پریس سکریٹری احسان الکریم نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ وزیر خارجہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اوربات چیت کے دوران دونوں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی سطح پراطمینان کا اظہارکیا۔

بنگلہ دیش نے جمعہ کو یوم ڈوپا منایا اور چینی حکومت کی طرف سے اویغور مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

بنگلہ دیش میں شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے لئے ایک طرف مداحوں میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں سنیما گھروں کے مالکان نے بھی فلم ریلیز کی اجازت نہ دینے کے سلسلے میں سنیما گھروں کو بند کردینے کی دھمکی دی ہے۔

بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک آکسیجن پلانٹ میں دھماکے کے بعد زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

عبید القادر نے جمعے کی سہ پہر دھان منڈی میں حسینہ کے دفتر میں شہاب الدین کو کاغذات نامزدگی سونپے۔ 1949 میں پبنا میں پیدا ہوئے، چپو عوامی لیگ کے طلبہ ونگ پبنا ڈسٹرکٹ چھاترا لیگ کے رکن تھے۔