Hyderabad Ayodhya Flight Canceled: کیا لوگ رام مندر نہیں جا رہے؟ ایودھیا جانے والی پروازیں منسوخ، وجہ جان کر ہو جائیں گے حیران
ایئر لائن کمپنی اسپائس جیٹ کے ترجمان نے کہا کہ فلائٹ سروس کو منسوخ کی وجہ یہ تھی کہ ایودھیا جانے والے مسافروں کی تعداد میں بہت زیادہ کمی آئی تھی اور اس کی مانگ میں کافی کمی آئی تھی۔
Chandrashekhar Azad’s statement: ’’مذہب کو سیاست سے دور رکھیں، یہ ایودھیا کا پیغام ہے‘‘، رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کا بیان
ایودھیا میں بنے رام مندر کے بارے میں چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ مذہبی عقیدہ رکھنے والے لوگوں کو ایودھیا آنا چاہیے۔ بھگوان رام للا کو درشن اور پوجا کرنا چاہئے۔
PM Modi in Ayodhya: سج گیا ایودھیا! 1400 فنکار ایئرپورٹ سے ریلوے اسٹیشن تک پیش کریں گے پروگرام
پی ایم مودی آج صبح 10.45 بجے خصوصی طیارے سے ایودھیا ہوائی اڈے پہنچیں گے۔ اس کے بعد، صبح 10.50 بجے ایئرپورٹ سے ریلوے اسٹیشن کے لیے روانہ ہوں گے۔ 11.10 بجے ایودھیا ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے۔
PM to visit Ayodhya on 30th December: ہماری حکومت بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا کی شاندار وراثت کو محفوظ رکھنے کیلئے پرعزم ہے:پی ایم مودی
وزیر اعظم آئندہ تعمیر ہونے وا لے شری رام مندر تک رسائی میں اضافہ کے لیے، ایودھیا میں چار نئی تعمیر شدہ، چوڑی اور خوبصورت سڑکوں ، رام پتھ، بھکتی پتھ، دھرم پتھ، اور شری رام جنم بھومی پتھ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گےاورانہیں قوم کے نام وقف بھی کریں گےجس سے شہری بنیادی ڈھانچے میں استحکام پیدا ہوگا۔
This is Ayodhya Dham,the revamped Indian Railways station: آنکھوں کو خیرہ کررہی ہے ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کی خوبصورتی
ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کی تصویر دیکھنے کے لائق ہے ، جس انداز میں اس کو تیار کیا گیا ہے جس مذہبی رنگ میں اس کو رنگا گیا ہے اور جس رنگ روشن کا اہتمام کیا گیا ہے اس سے یہ ریلوے اسٹیشن دوسرے ریلوے اسٹیشن سے بہت ہی زیادہ مختلف نظرآرہا ہے۔
Ayodhya Airport: رام نگری میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ تیار، تصویروں میں دیکھیں ایودھیا ہوائی اڈہ کتنا عمدہ
پی ایم مودی ایودھیا میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ ایسے میں ہم یہاں آپ کو اس ایئرپورٹ کی شاندار تصاویر دکھا رہے ہیں۔