Bharat Express

Atishi Aap

لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے وزیر اعلیٰ آتشی کو ایک خط لکھا تھا جس میں ان سے 7 نومبر، چھٹھ تہوار کی شام ارگھیہ کے دن کو عام تعطیل کا اعلان کرنے کی درخواست کی تھی۔

قومی دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی ایک دوسرے پر آلودگی کا الزام لگا رہے ہیں۔

مبینہ شراب گھوٹالہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے 2 دن بعد 15 ستمبر کو کیجریوال عام آدمی پارٹی کے ہیڈکوارٹر پہنچے تھے۔ پھر کیجریوال نے دو دن بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔

کابینہ نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ایم ایل اے فنڈ بڑھا کر 15 کروڑ روپے کر دیا گیا۔ پہلے یہ 10 کروڑ روپے سالانہ تھا۔

وزیر اعلیٰ آتشی کی طرف سے دائر درخواست پر راؤز ایونیو کورٹ نے بی جے پی لیڈر پروین شنکر کپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی آتشی نے کہا، "ہمارا ملک ہندوستان  آئین کے مطابق بنائے گئے قوانین سے چلتا ہے۔

دہلی اسمبلی سیشن کی شروعات آج ہوگئی ہے۔ سیشن کی شروعات کافی ہنگامہ داررہی، جس کی وجہ سے کارروائی کوکچھ دیرکے لئے ملتوی بھی کرنا پڑا۔

دہلی کی نئی وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے گزشتہ 10 سالوں میں دہلی کی تصویر کوبدل دیا ہے۔ دہلی کے عام لوگوں کی زندگی کو بدل دیا ہے۔ انہوں نے دہلی میں رہنے سبھی غریبوں کے درد کو سمجھا اور سرکاری اسکولوں میں بچوں کا مستقب بدلا ہے۔

دہلی میں آتشی حکومت کی حلف برداری کے بعد وزراء میں محکموں کی تقسیم بھی کردی گئی ہے۔ آتشی کے پاس پانی، خزانہ، بجلی سمیت 13 محکموں کی ذمہ داری ہوگی۔ اس سے پہلے بھی وہ ان محکموں کوسنبھال رہی تھیں۔

دارالحکومت دہلی میں تیسری خاتون وزیراعلیٰ کے طور پر آتشی نے حلف لیا ہے۔ ان کے ساتھ سوربھ بھاردواج، گوپال رائے، کیلاش گہلوت، عمران حسین اور مکیش اہلاوت نے راج نواس میں کابینی وزرا کے طور پر حلف لیا۔