Delhi Politics: راؤزایونیو کورٹ نے وزیر اعلیٰ آتشی کی درخواست پر بی جے پی لیڈر پروین شنکر کپور کو نوٹس جاری کیا، طلب کیا جواب
وزیر اعلیٰ آتشی کی طرف سے دائر درخواست پر راؤز ایونیو کورٹ نے بی جے پی لیڈر پروین شنکر کپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔
AAP To Challenge Delhi Civic Body Panel Election In S C: ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی انتخابات کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی عام آدمی پارٹی،وزیر اعلی آتشی کا الزام، کہا۔ بی جے پی نے جمہوریت کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی آتشی نے کہا، "ہمارا ملک ہندوستان آئین کے مطابق بنائے گئے قوانین سے چلتا ہے۔
Delhi Assembly Session: دہلی اسمبلی میں بدل گئی اروند کیجریوال کی سیٹ، جانئے اب کہاں بیٹھیں گے دہلی کے سابق وزیراعلیٰ؟
دہلی اسمبلی سیشن کی شروعات آج ہوگئی ہے۔ سیشن کی شروعات کافی ہنگامہ داررہی، جس کی وجہ سے کارروائی کوکچھ دیرکے لئے ملتوی بھی کرنا پڑا۔
Delhi CM Atishi First Press Consference: کیجریوال کو پھر وزیراعلیٰ بنانا میرا ہدف، دہلی کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے کے بعد پہلی بار آئیں میڈیا کے سامنے
دہلی کی نئی وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے گزشتہ 10 سالوں میں دہلی کی تصویر کوبدل دیا ہے۔ دہلی کے عام لوگوں کی زندگی کو بدل دیا ہے۔ انہوں نے دہلی میں رہنے سبھی غریبوں کے درد کو سمجھا اور سرکاری اسکولوں میں بچوں کا مستقب بدلا ہے۔
Atishi Govt Portfolio Distribution: دہلی حکومت کے وزرا کے درمیان قلمدان تقسیم، تعلیم، خزانہ سمیت 13 محکمے وزیراعلیٰ آتشی کے پاس، دیکھئے پوری فہرست
دہلی میں آتشی حکومت کی حلف برداری کے بعد وزراء میں محکموں کی تقسیم بھی کردی گئی ہے۔ آتشی کے پاس پانی، خزانہ، بجلی سمیت 13 محکموں کی ذمہ داری ہوگی۔ اس سے پہلے بھی وہ ان محکموں کوسنبھال رہی تھیں۔
Delhi CM Oath Ceremony: آتشی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پرلیا حلف، دہلی میں آتشی اننگ کا آغاز
دارالحکومت دہلی میں تیسری خاتون وزیراعلیٰ کے طور پر آتشی نے حلف لیا ہے۔ ان کے ساتھ سوربھ بھاردواج، گوپال رائے، کیلاش گہلوت، عمران حسین اور مکیش اہلاوت نے راج نواس میں کابینی وزرا کے طور پر حلف لیا۔
Delhi New Cabinet: آتشی کی ٹیم کا اعلان، وزیراعلیٰ کے ساتھ یہ 5 لیڈران لیں گے وزیرعہدے کا حلف، ایک نیا چہرہ بھی شامل
دہلی کی وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے جا رہیں آتشی کی قیادت والی کابینہ میں سبھی موجودہ وزرا برقرار رہیں گے، جبکہ ایک چہرہ نیا ہوگا۔ مکیش اہلاوت کو وزیربنایا جائے گا۔
Atishi Oath Ceremony: آتشی اس دن نئے وزیر اعلی کے طور پر لیں گی حلف، عام آدمی پارٹی نے دی جانکاری
اطلاعات کے مطابق کالکاجی حلقہ سے AAP ایم ایل اے آتشی وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 70 رکنی دہلی اسمبلی میں اپنی حکومت کی اکثریت ثابت کریں گی۔
Atishi Oath Swearing Ceremony: آتشی 21 ستمبر کو وزیر اعلی کے طورپر لے سکتی ہیں حلف،ایل جی نے صدر کو حلف نامے کے تعلق سے بھیجا دستاویز
دراصل، اروند کیجریوال نے منگل کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کیجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے۔ سکسینہ کو اپنا استعفیٰ پیش کرنے کے بعد،نامزد وزیراعلیٰ آتشی نے منگل کو ہی نئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔
Arvind Kejriwal News: استعفیٰ دینے کے لئے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کیوں لیا دو دن کا وقت؟ جانئے وزیر آتشی نے کیا دیا جواب
یہ پوچھے جانے پر کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ دینے کے لیے دو دن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دہلی کی وزیر آتشی نے کہا، "آج اتوار ہے، کل عید میلاد النبیﷺکی چھٹی ہے، اس لیے اگلے کام کا دن منگل کو ہے۔" .