Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Shot Dead: ایس پی-بی ایس پی کے زمانے میں بھی خون سے لال ہوتی رہی ہیں یوپی کی سڑکیں، سیاست میں خونی کھیل کی ہے یہ تاریخ
اپنی سیاسی زمین کو سینچنے کے لئے خون بہانے کا رواج یوپی میں کوئی نیا نہیں ہے۔ صوبے کی تاریخ میں ایسے کئی حادثات ہیں۔ جہاں، سیاست دانوں پر انگلیاں اٹھتی رہی ہیں۔
Mehbooba Mufti On Atiq-Ashraf Murder: عتیق احمد کے قتل پر برہم ہوئیں محبوبہ مفتی، قتل کئے جانے کی بتائی یہ بڑی وجہ
Atiq Ahmed Shot Dead: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Shot Dead: عتیق-اشرف قتل سانحہ سے تازہ ہوا 17 سال پرانا معاملہ، رفیق احمد کا بھی دن دہاڑے ہوا تھا قتل
سماجوادی پارٹی کے دوراقتدار میں پولیس حراست میں رفیق کے قتل کے بعد اپوزیشن نے لا اینڈ آرڈر پر حکومت کی جم کر تنقید کی تھی۔ اس وقت ملائم سنگھ یادو یوپی کے وزیر اعلیٰ تھے۔
Atiq Ahmed shot Dead: مافیا برادرس پر حملہ کرنے والوں نے بھارت میں ممنوعہ جدید ترین جگانہ پستول کا کیا تھا استعمال
میڈیا ذرائع کے مطابق جگانا ایک نیم خودکار پستول ہے جسے ترکیہ کی بندوق بنانے والی کمپنی TISAS نے تیار کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حملہ آوروں کے زیر استعمال پستول کی مینوفیکچرنگ 2001 میں شروع ہوئی تھی۔
Atiq Ahmad Killed: عتیق احمد کے قتل کا کب بنا پلان؟ گرفتار ملزمین نے پولیس کو کیا بتایا راز؟
پولیس نے بتایا کہ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف پر حملہ کرنے والے تینوں ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔