Rajasthan Election 2023: گہلوت کے 28 وزراء میں صرف 3 خواتین،اوبی سی کو لے کر شور مچانے والی کانگریس کی سرکار میں ایسا ہےذات پات کا مساوات
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ راجستھان میں او بی سی دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ایک جاٹ اور دوسرا غیر جاٹ۔ جاٹ بہت سارے سیاسی فیصلے لیتے ہیں اور فی الحال وہ بی جے پی کے ساتھ کھل کر نظر نہیں آرہے ہیں۔
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے’، اسمبلی انتخابات کو لے کر وزیر اعلی گہلوت کا بڑا دعویٰ
وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں اچھی حکمرانی دی گئی ہے۔ لوگ کیا چاہتے ہیں، وہ گڈ گورننس چاہتے ہیں۔ ہم نے اسے پہنچا دیا ہے۔ ہم نے ہر شعبے میں گڈ گورننس دی ہے۔ ہم نے ہر زمرے کے لیے بہت سے فیصلے کیے ہیں۔
Ashok Gehlot Remarks: نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کا اشوک گہلوت پر جوابی حملہ، کہا سیاسی چشمہ پہن کر
نائب صدر نے کہا، "کوئی شخص جتنا اونچا عہدہ رکھتا ہے، اس کا طرز عمل اتنا ہی باوقار ہونا چاہیے۔ سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے کوئی تبصرہ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔" دھنکھر نے کہا، "میں ہر ایک سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جب بات آئینی اداروں کی ہو تو وہ ذمہ دار بنیں
CM Gehlot Raises Question Over Vice President Jagdeep Dhankhar Visit: ایک ماہ میں پانچ بار نائب صدر ہند نے راجستھان کا کیا دورہ، وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے اٹھایا سوال
اشوک گہلوت نے جگدیپ دھنکر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ نائب صدر ہیں، اگر آپ صدر بھی بن گئے تو بھی ہم آپ کا استقبال کریں گے۔ لیکن صبح و شام بار بار راجستھان جانے کا کیا فائدہ؟ انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کے بار بار راجستھان آنے کے بارے میں سمجھ جائیں گے۔ آخر آپ چاہتے کیا ہیں۔
Rahul Gandhi Rajasthan Visit: بی جے پی خوفزدہ،کانگریس کےکارکن ببر شیر… راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہی یہ بات
مرکز کو نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ پہلے وہ (مرکزی حکومت) خواتین کے ریزرویشن کی بات نہیں کر رہی تھی۔ انہوں نے انڈیا یا بھارت کے نام پر تنازعہ پر بحث کے لیے خصوصی اجلاس کا اعلان کیا تھا
Rajasthan Election: راجستھان میں بی جے پی کا راستہ آسان نہیں، الیکشن سے پہلے اس تصویر نے پھر دیا جھٹکا
بی جے پی نے ابھی تک ریاستی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ یہی نہیں اس نے ابھی تک اپنی حکمت عملی بھی نہیں بتائی۔
Government is working dedicatedly: Gehlot: حکومت ریاست کی ہمہ جہت ترقی کے لیے لگن سے کر رہی ہے کام: گہلوت
گہلوت نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب ریاست کے ہر فرد کو اسکیموں کا کچھ نہ کچھ فائدہ ملا ہے۔ ریاستی حکومت نے مہنگائی ریلیف کیمپس کا انعقاد کرکے 10 عوامی فلاحی اسکیموں کے ذریعے عام لوگوں کو راحت فراہم کی۔
Rajasthan Politic: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیو کمار نے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے کی ملاقات،اِن مدعوں پر ہوا تبادلہ خیال
سی ایم آفس کے ترجمان نے چیف منسٹر کی رہائش گاہ پروزیر اعلی اشوک گہلوت اور شیوکمار کی ملاقات کو رسمی ملاقات قرار دیا۔ اس موقع پر ایم ایل اے این اے۔ حارث بھی موجود تھے۔ ترجمان نے کہا کہ ڈی کے شیوکمار نے راجستھان حکومت کی عوامی بہبود کی اسکیموں اور ہمہ جہت ترقی کے لیے تعریف کی
Home Ministry On Ashok Gehlot: اشوک گہلوت کے ہیلی کاپٹر کو منظوری نہیں دینے کے دعوے پر وزارت داخلہ کا جواب،وزیر اعلی نے کہا وزارت بھرم پھیلانے میں مصروف
اشوک گہلوت نے وزارت داخلہ کے جواب پر جوابی حملہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا اس کے لیے ہیلی کاپٹر کو پہلے ہی ادے پور سے جے پور پہنچنا تھا، لیکن بتایا گیا کہ جی 20 کے پروٹوکول کی وجہ سے ہیلی کاپٹر یا جہاز تب ہی سفر کر سکتا ہے جب وزیراعلیٰ سوار ہوں۔
CP Joshi on Ashok Gehlot: عدلیہ پر اشوک گہلوت کے بیان پر بی جے پی کا بڑا حملہ، سی پی جوشی نے کہا ،وزیر اعلی کو خوف کیوں لاحق ہے ؟
بی جے پی کے ریاستی صدر سی پی جوشی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کے لیے مندروں کی تعمیر اور تزئین و آرائش کی بات کر رہے ہیں، وہیں یہ حکومت خوشامد کی پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے