Bharat Express DD Free Dish

Arvind Kejriwal

گزشتہ دنوں سے سی ایم اروند کیجریوال پی ایم مودی کی ڈگری کو لے کر حملہ کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اروند کیجریوال اپنا کرپشن چھپانے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔

بی جے پی کے کئی لیڈروں نے کجریوال کو نشانہ بنایا، وہیں اب بلیا سے بی جے پی کے ایم پی وریندر سنگھ مست نے بھی دہلی کے وزیراعلیٰ پر سخت حملہ کیا ہے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری مانگے جانے کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ایم اوکو ان کے گریجویشن کی ڈگری دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

دہلی میں لگائے گئے پوسٹر میں وزیر اعظم مودی کو ان کی تعلیمی قابلیت کو لے کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور پوچھا گیا ہے کہ کیا ہندوستان کے وزیر اعظم کو پڑھا لکھا ہونا چاہیے؟

سومناتھ بھارتی نے کہا کہ، "میں اس ثقافتی پروگرام کی حیرت انگیز کامیابی سے بہت پرجوش ہوں، مجھے رہائشیوں کی طرف سے بہت سے کالس موصول ہوئیں جن میں خوشی کا اظہار کیا گیا اور مزید اس طرح کے ثقافتی پروگراموں کا مطالبہ کیا گیا - سومناتھ بھارتی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو سورت کی عدالت کے ذریعہ ہتک عزت کے معاملے میں دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا ردعمل آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیربی جے پی لیڈران اور پارٹیوں پرمقدمے کرکے انہیں ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔

دہلی کے لوٹین زون میں منڈی ہاؤس کے قریب سی ایم اروند کیجریوال کے خلاف ایک متنازعہ پوسٹر بھی ملا ہے۔ اس پوسٹر میں درخواست گزار کے بجائے بی جے پی ایم ایل اے مجندر سنگھ سرسا کا نام لکھا گیا ہے

Delhi Budget 2023 Updates: دہلی کے وزیر خزانہ کیلاش گہلوت اسمبلی میں آج دہلی کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ اس سے قبل مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی حکومت کے بجٹ کو منظوری دے دی ہے۔

سی ایم کیجریوال نے کہا، "انہیں ایک مسئلہ ہے کہ عام آدمی پارٹی دہلی میں بار بار کیوں جیت رہی ہے۔ انہیں پریشانی ہے کہ دہلی میں بی جے پی بار بار کیوں ہار رہی ہے۔ میں پی ایم مودی سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ دہلی جیتنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایک منتر دیتا ہوں – دہلی جیتنے کے لیے آپ کو دہلی کے لوگوں کا دل جیتنا ہوگا۔

Delhi Budget Session 2023: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ منگل کو دہلی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونا تھا، لیکن مرکزی حکومت نے بجٹ روک دیا، اس پر ہم بحث کر رہے ہیں۔