Bharat Express DD Free Dish

Arvind Kejriwal

اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔

Delhi New Ministers: دہلی میں جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی آتشی اور سوربھ بھاردواج نے ایل جی ہاؤس میں وزیر عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کے ساتھ  ہی دونوں کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے ہیں۔

منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد سے ہی بی جے پی اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے۔منوج تیواری اس سےپہلے بھی آپ پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔

سی ایم کیجریوال نے کہا تھا- “وزیر اعظم اسکول اسپتال بنانے والوں کو جیل بھیج رہے ہیں، مودی جی کھربوں کی لوٹ مار کرنے والوں کو گلے لگا رہے ہیں۔ ملک کے حالات پر پریشان ہیں۔"

دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے گزشتہ ماہ دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ جبکہ ستیندر جین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گزشتہ سال منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا تھا۔

وزیر اعلی اروند کجریوال نے اعلان کان کہ وہ کل ہولی کی تقریبات کے دوران ملک کے لےے دعا کریں گے۔ کجریوال نے آپ کے دو اعلیٰ وزرا منش سسودیا اور ستندسر جن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز

اعلی اروند کجریوال نے ٹویٹ کیا تھا، آشرم فلائی اوور کے کھلنے کا انتظار اب ختم ہو گیا ہے۔آج میں  (اروند کجریوال)اس کا افتتاح کروں گا اور لوگ شام 5 بجے سے اس کا فائدہ اٹھانا شروع کر دیں گے

بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے سی ایم کیجریوال نے کہا کہ اگلے دن بی جے پی لیڈر کا بیٹا 8 کروڑ روپے کے ساتھ پکڑا گیا۔ اسے گرفتار نہیں کیا، اگلے سال اسے پدم بھوشن دیا جا سکتا ہے۔

دہلی میں رہنے والے لوگوں کو اب مفت بجلی کے لئے ایک اور نئے قوانین سے گزرنا پڑسکتا ہے