Delhi election results 2025 LIVE: کجریوال،سسودیا اور آتشی سمیت عآپ کے بیشتر سینئر لیڈران رجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے
اہم بات یہ ہے کہ اب تک کے رجحانوں میں عام آدمی اور کانگریس کے سینئر لیڈران کافی پیچھے چل رہے ہیں ۔ دہلی کے سابق سی ایم اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال صبح سے مسلسل پیچھے چل رہے ہیں۔
Delhi election results 2025 LIVE: دہلی میں کھلتا نظر آرہا ہے کمل، عام آدمی پارٹی کو لگ سکتا ہے تاریخی جھٹکا،رجحانوں میں بی جے پی کو اکثریت
بیلٹ پیپر کی گنتی کے بعد ای وی ایم کھل چکا ہے اور کئی راونڈ کی جگہ پر گنتی بھی پوری ہوچکی ہے۔ البتہ کل 70 سیٹوں کے ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو اپنے دم پر اکثریت ملتی نظرآرہی ہے۔ بی جے پی فی الحال 50 سیٹوں پر آگے نظرآرہی ہے۔
Delhi Election Results 2025 Live: دہلی میں ووٹوں کی گنتی شروع،ابتدائی رجحانوں میں سانپ سیڑھی کا کھیل جاری
واضح رہے کہ آٹھ بجے سب سے پہلے بیلٹ پیپر کی گنتی شروع کی گئی ہے،ابھی ای وی ایم نہیں کھولا گیا ہے۔ بیلٹ پیپر کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ہی ای وی ایم میں قید ووٹوں کی گنتی شروع کی جائے گی۔
Okhla Election Results 2025: کیا اوکھلا سے اویسی کی پارٹی خراب کرے گی امانت اللہ کا کھیل،کیا کانگریس پھر ہوگی فیل،یا جیت جائے گی بی جے پی؟ جانئے
آپ کو بتا دیں کہ اس بار اوکھلا اسمبلی سیٹ کے لیے ووٹنگ 5 فروری 2025 کو ہوئی تھی۔ 54.9 فیصدلوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔مسلم ووٹروں کی اکثریت والی اوکھلا سیٹ 2015 سے عآپ کا گڑھ رہی ہے۔ لیکن اس سے قبل اس سیٹ پر کانگریس کا دبدبہ تھا۔
Delhi Election: کیسے طے ہوتا ہے کتنی راونڈ ہوگی ووٹوں کی گنتی؟ صبح 8بجے کیوں نہیں کھولی جاتی ہے ای وی ایم،جانئے کاونٹنگ کا پورا طریقہ
ای وی ایم مشینوں کو اسٹرانگ روم سے گنتی مرکز تک پہنچایا جاتا ہے اور پھر گنتی امیدواروں یا ان کے کاؤنٹنگ ایجنٹس کے سامنے ہوتی ہے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کے درمیان اتفاق رائے ہونے کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے۔
Delhi Election Result:کجریوال،سسودیا اور آتشی تینوں کی ہوگی ہار،پہلی بارسی ایم،سابق سی ایم اور ڈپٹی سی ایم کی ایک ساتھ ہوگی شکست:جگدمبیکا پال
دہلی اسمبلی انتخابات 2020 میں، عام آدمی پارٹی نے 62 اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ بی جے پی کو آٹھ اسمبلی سیٹوں پر قناعت کرنا پڑی۔ اس الیکشن میں کانگریس پارٹی کا کھاتہ بھی نہیں کھل سکا۔
Delhi Election Result 2025: دہلی میں ووٹوں کی گنتی سے دو گھنٹہ قبل بی جے پی کا بڑا دعویٰ،کہا-26سال بعد دہلی میں رقم ہوگی نئی تاریخ
ووٹوں کی گنتی سے قبل بی جے پی لیڈر وی ڈی شرما نے کہا کہ دہلی الیکشن کے نتائج آنے والے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں دہلی میں 26 سال بعد تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔ ہم بھاری اکثریت سے جیتیں گے…
Assembly election results: دہلی میں بی جے پی کی سرکار یا چوتھی بار اروند کجریوال؟ ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی تھوڑی دیر بعد
آج یہ فیصلہ ہوگا کہ آیا عام آدمی پارٹی (اے اے پی) چوتھی بار اقتدار میں آئے گی یا بی جے پی 27 سال بعد قومی دارالحکومت میں حکومت بنائے گی۔ گزشتہ دو اسمبلی انتخابات میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے کے بعد کانگریس اس بار بھی اپنی کھوئی ہوئی زمین دوبارہ حاصل کرنے کی امید کر رہی ہے۔
ACB returns from Kejriwal’s house: اے سی بی کی ٹیم کیجریوال کے گھر سے خالی ہاتھ لوٹی، سنجے سنگھ نے درج کرائی شکایت، جانئے کیا ہے معاملہ
موصولہ اطلاعات کے مطابق جب کرپشن بیورو کی ٹیم پوچھ گچھ کے لیے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر پہنچی تو اسے گیٹ پر ہی روک دیا گیا۔ کیجریوال کو موقع پر موجود ان کے وکلاء نے بتایا کہ اے سی بی کی ٹیم بغیر نوٹس کے اروند کیجریوال سے پوچھ گچھ نہیں کر سکتی۔
Delhi Politics:پندرہ ارکان اسمبلی لے بھی جائیں تو کیا ہوگا، کچھ مناسب بات کریں…’، سندیپ دکشت کا کیجریوال پر حملہ
انہوں نے کہا کہ ایم ایل اے بنے بغیر کال کیوں آئے گی؟ میں یقین کر سکتا ہوں کہ نتائج کے دن 12 بجے کے قریب بات چیت ہوگی، پتہ چل جائے گا کہ کون سے ایم ایل اے جیت رہے ہیں، سخت مقابلہ ہوگا اور پھر کوئی فون کرے گا تو بات چیت ہوگی۔





