Arvind Kejriwal Arrested Updates: اروند کیجریوال نے سپریم کورٹ سے واپس لی عرضی، ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف کھٹکھٹایا تھا سپریم کورٹ کا دروازہ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری دہلی شراب پالیسی معاملے میں ہوئی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ اور منیش سسودیا پہلے ہی اس معاملے میں جیل میں بند ہیں۔
کیجریوال کی حمایت میں احتجاج سے دور رہیں مسلمان… مفتی شہاب الدین رضوی نے کیوں دیا اتنا بڑا بیان؟
شراب پالیسی معاملے میں پھنسے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق پورے ملک میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان آل انڈیا مسلم جماعت کے قومی صدر مولانا مفتی شہاب الدین رضوی بریلیو نے مسلمانوں سے احتجاج سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔
Arvind Kejriwal Arrest: کیجریوال کی گرفتاری پر سپریم کورٹ پہنچی عام آدمی پارٹی، عدالت سماعت کے لئے تیار، تھوڑی دیر میں عدالت میں پیش کرے گی ای ڈی
شراب پالیسی معاملے میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر شکنجہ کستا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے کیجریوال کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعرات کی شام 7 بجے ای ڈی کی ٹیم کیجریوال کی رہائش گاہ پہنچی اور 2 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی نے رات 9 بجے کیجریوال کو گرفتار کرلیا۔
Arvind Kejriwal Arrest: عام آدمی پارٹی کا بی جے پی ہیڈ کوارٹر پر احتجاج آج، آئی ٹی او سے ڈی ڈی یو مارگ جانے کے راستے بند
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی مخالفت میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے احتجاج کی اپیل کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس نے عام آدمی پارٹی کے دفتر جانے کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔