Jammu-Kashmir Elections: جموں و کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے: غلام نبی آزاد
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے کہا کہ 10 سال بعد انتخابات ہو رہے ہیں، سب جانتے ہیں کہ آرٹیکل 370 اور دیگر تمام مسائل ہیں۔ پچھلے 10 سالوں کے موجودہ مسائل کو حل کرنا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔
PM Modi On Article 370: ’جموں و کشمیر میں پاکستانی ایجنڈہ نافذ نہیں ہونے دیں گے’پاکستان کےوزیر دفاع کو وزیر اعظم مودی کی وارننگ
وزیر اعظم مودی نے کہا، "پاکستان کے وزیر دفاع نے کھل کر کانگریس-نیشنل کانفرنس کی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 اور 35اے کے حوالے سے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا ایجنڈا وہی ہے جو پاکستان کا ایجنڈا ہے۔
Amit Shah on Congress: ’ارادے بھی ایک اور ایجنڈا بھی…‘ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پرامت شاہ نے کانگریس کو گھیرا
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر وزیرداخلہ امت شاہ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو گھیرا ہے۔ امت شاہ نے ایکس پراپنی رائے ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورکانگریس کے ارادے بھی ایک ہیں اورایجنڈا بھی۔
Prime Minister Narendra Modi:وزیراعظم نریندر مودی: شیواجی مہاراج کے نقش قدم پر چلنے کی ترغیب ملتی ہے
منموہن ویدیہ نے کہا کہ 2014 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج آتے ہی دنیا ان تبدیلیوں سے واقف ہوگئی۔ پھر انتخابی نتائج کے چوتھے دن انگلستان سے شائع ہونے والے اخبار ’سنڈے گارجین‘ نے اپنے اداریے میں لکھا تھا کہ ہندوستان میں برطانوی راج کا صحیح معنوں میں خاتمہ ہوچکا ہے۔
Article 370: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے پانچ سال مکمل
آج ہم ہندوستان کی پارلیمنٹ کے آرٹیکل 370 اور 35(A) کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے 5 سال کا جشن منا رہے ہیں، جو ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ تھا۔ یہ جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔
Did Kashmir need Article 370?: کیا کشمیر کو آرٹیکل 370 کی ضرورت تھی؟ جانئے 5 سال میں وادی کتنی بدلی؟
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر بہت بدل گیا ہے۔ کشمیر میں اب امن ہے، فوج پر پتھراؤ کا واقعہ تاریخ کے اوراق میں دفن ہے۔
Amit Shah Attack Opposition: امت شاہ نے پی ایم مودی کو لے کر کی بڑی پیشن گوئی، کہا جو کرنا ہے کر لو 2029 میں …
امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ہی 60 سال بعد کوئی حکومت مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئی ہے۔
PM Narendra Modi’s major achievements in 10 years: رام مندر سے لے کر تین طلاق قانون تک… پی ایم نریندر مودی کی 10 بڑی کامیابیاں
بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ مودی جی کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔
Jammu and Kashmir election Results 2024:عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کوملی ہار،انہیں ہرانے والے رشید شیخ انجینئر کون ہیں
محبوبہ مفتی کو انتخابات میں شکست دینے والے نیشنل کانفرنس کے رہنما میاں الطاف احمد ہیں۔ احمد اور مفتی کے ووٹوں کا فرق تقریباً ڈھائی لاکھ ہے۔
Article 370: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آرٹیکل 370 سے متعلق دائر نظرثانی کی عرضی کو کیا مسترد
سی جے آئی کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ایک عارضی انتظام ہے اور صدر جمہوریہ کو اسے ہٹانے کا پورا اختیار ہے۔





