Bharat Express DD Free Dish

Article 370

اس سے پہلے کتاب کے اس باب میں لکھا گیا تھا، دستور ساز اسمبلی میں مختلف موضوعات پر آٹھ بڑی کمیٹیاں تھیں۔ عام طور پر جواہر لال نہرو، راجندر پرساد، سردار پٹیل، مولانا آزاد یا امبیڈکر ان کمیٹیوں کی صدارت کرتے تھے۔

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔

جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا 'مجھے ایک پی ایس او دیا گیا ہے، جو تین دن سے نہیں آرہا ہے۔ ایسے حالات میں اگر مجھے کچھ ہو بھی جاتا ہے تو اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ داری ہوگی۔'

Rajnath Singh News: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کی سیاست میں لیڈران نے اگر کئے ہوئے وعدوں میں سے نصف کو بھی مکمل کیا ہوتا تو ملک میں غیر یقینی کا بحران نہیں ہوتا۔