Jammu and Kashmir: کشمیر میں G20 کے پیچھے معاشی کامیابی کی کہانی
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ساتھ، ایک نیا کشمیر ماضی کے سائے سے ابھرا ہے جہاں اس کی صلاحیت کو اکثر مقامی شورش کے ذریعہ روکا جاتا تھا۔ صرف وادی کشمیر میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ رجسٹرڈ اسٹارٹ اپس تھے۔
India is in a Kashmir sweet spot: جی 20 اجلاس میں بڑے مسلم ممالک کی عدم موجودگی بھارت سرکار کیلئے قابل غور پہلو
اس بات کو خاص طور پر نوٹ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ سعودی عرب اور ہندوستان کے تعلقات نے پچھلے 15 سالوں میں گرم جوشی دیکھی ہے جو کہ عہد کی اہمیت کا حامل ہے۔(انڈیا، اسرائیل، یو اے ای، یو ایس اے) گروپ اس کے پڑوس میں، اس کی برکت سے سامنے آیا ہے۔ عمان کے ہندوستان کے ساتھ قدیم ترین دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔
Mehbooba Mufti Won’t Fight Elections: جموں کشمیر کو جب تک آرٹیکل 370 واپس نہیں مل جاتا،تب تک اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا اعلان
کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی
Govt’s New Initiatives: حکومت کے نئے اقدامات، پالیسیاں جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کو اعلیٰ سطح پر کارکردگی دکھانے میں مدد کرتی ہیں
سوریا بھانو پرتاپ سنگھ اور ابھیشیک جموال نے بالترتیب 60 کلوگرام اور 56 کلوگرام زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کیا جب کہ جیا منہاس نے 39 کلوگرام سے کم سب جونیئر کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا
Article 370: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ہمہ جہت ترقی کر رہا ہے جموں کشمیر
سری نگر میں میٹنگ کا انعقاد کرکے ہندوستان عالمی برادری کو اس مقام کے استحکام کے بارے میں ایک مضبوط پیغام بھی دینا چاہتا ہے۔ یہ اس جگہ کے پرامن ماحول کو پیش کرنا چاہتا ہے۔
Farooq Abdullah on Panchayat Elections in Jammu and Kashmir: فاروق عبداللہ نے کہا- نیشنل کانفرنس پنچایت سمیت سبھی الیکشن لڑنے کے لئے تیار، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد بھی دہشت گردی برقرار
فاروق عبداللہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ریاست میں بسانے کے لئے جموں وکشمیر ہاؤسنگ بورڈ نے عوامی نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعہ ریاست میں آبادیاتی تبدیلی لائی جا رہی ہے، اگر یہاں باہرکے لوگ آباد ہوں گے تو مقامی لوگ کہاں جائیں گے۔
Jammu And Kashmir: آرٹیکل 370 کے ختم ہونے کے بعد تیزی سے بدل رہی ہے جموں وکشمیر کی تصویر
جموں وکشمیر انتظامیہ یہ یقینی بنانے کے لئے کئی ایسے پروگرام چلا رہا ہے کہ اسکول اور کالج چھوڑنے والوں کو ان کی صلاحیت کے مطابق ٹریننگ دی جائے۔
Maulana Azad has been removed from NCERT books: مہاتما گاندھی کے بعد اب این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے مولانا آزاد کو بھی ہٹایا گیا، چھپائی گئی آرٹیکل 370 کی معلومات
اس سے پہلے کتاب کے اس باب میں لکھا گیا تھا، دستور ساز اسمبلی میں مختلف موضوعات پر آٹھ بڑی کمیٹیاں تھیں۔ عام طور پر جواہر لال نہرو، راجندر پرساد، سردار پٹیل، مولانا آزاد یا امبیڈکر ان کمیٹیوں کی صدارت کرتے تھے۔
Ghulam Nabi Azad On PM Modi: غلام نبی آزاد نے وزیراعظم مودی کی تعریف کی، کانگریس کی تنقید کرتے ہوئے سی اے اے اور آرٹیکل 370 کا کیا ذکر
جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔
Satya Pal Malik Security: ’میں نے کسانوں اور اگنی ویر جیسے موضوع پر سوال اٹھائے تو میری سیکورٹی چھین لی…‘، سابق گورنر ستیہ پال نے لگایا یہ بڑا الزام
جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا 'مجھے ایک پی ایس او دیا گیا ہے، جو تین دن سے نہیں آرہا ہے۔ ایسے حالات میں اگر مجھے کچھ ہو بھی جاتا ہے تو اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ داری ہوگی۔'