Bharat Express DD Free Dish

Arshdeep Singh

ہندوستان کی جانب سے دیے گئے 210 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 48.1 اوور میں 187 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی۔

آئی پی ایل 2027 کے منی آکشن سے پہلے کھلاڑیوں کی خرید و فروخت میں بڑا الٹ پھیر، ہاردک پانڈیا، ارشدیپ سنگھ، رشبھ پنت اور کلدیپ یادو سمیت 10 کھلاڑی نئی فرنچائز سے جڑے

دوسری جانب پنجاب کنگز نے بھی ایکس پر ارشدیپ سنگھ کے ٹیم سے الگ ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ان کے لیے جذباتی پیغام شیئر کیا۔ ٹیم نے لکھا، ’’ایک نوجوان شیر سے لے کر ایسے نام تک جس نے پنجاب کو فخر محسوس کرایا، ارشدیپ، یہاں آپ کا گھر ہمیشہ رہے گا۔‘‘اس ٹریڈ ڈیل کے بعد آئی پی ایل 2027 میں ہاردک پانڈیا پنجاب کنگز جبکہ ارشدیپ سنگھ ممبئی انڈینز کی جرسی میں نظر آئیں گے۔

بھارت اور افغانستان کے درمیان 13 ستمبر کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا، جس کے بعد 15 ستمبر کو دوسرا مقابلہ ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 ستمبر کو کھیلا جانا ہے۔ تینوں مقابلے دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

اشون کو آخری مقام دینے کے بارے میں ارشدیپ نے مسکراتے ہوئے کہا، میں ایش بھائی (روی چندرن اشون) کو آخری نمبر پر نہیں رکھنا چاہتا، لیکن تمام پوزیشنیں پہلے ہی بھر چکی تھیں، اس لیے انہیں پانچویں نمبر پر رکھنا پڑا۔ وہ ایک عظیم کرکٹر ہیں اور پنجاب کنگز میں وہ میرے پہلے کپتان بھی تھے۔ سوری ایش بھائی، میں آپ کو ذاتی طور پر پیغام بھیج کر معافی مانگوں گا۔

بی سی سی آئی صرف کھلاڑیوں ہی نہیں بلکہ آئی پی ایل فرنچائز مالکان اور ٹیم آفیشلز کے لیے بھی سخت قوانین نافذ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ دیوجیت سیکیا نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ٹیم مالکان اور افسران ان مقامات پر کھلاڑیوں کے ساتھ گھومتے نظر آئے

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کو آئی سی سی مینس ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ اس فارمیٹ میں ارشدیپ سنگھ کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے لیے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ارشدیپ سنگھ نے T20I کرکٹ میں ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

یاد رہے کہ ہندوستان نے اپنا پہلا ٹی 20ورلڈ کپ 2007 میں جیتا تھا اور اس کا آخری آئی سی سی ٹائٹل مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں جنوبی افریقہ میں 2013 کی چیمپئنز ٹرافی تھا۔ گزشتہ سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹیم آسٹریلیا سے ہار گئی تھی۔ حالانکہ اس فائنل میں ٹیم انڈیا نے کوئی غلطی نہیں کی۔

اس طرح 20 گیندوں میں ساری صورتحال بدل گئی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 169 رنز بنا سکی۔