Hazrat Maulana Rabey Hasani Nadwi: مولانا رابع حسنی ندوی انتقال کر گئے، مسلم پرسنل لا بورڈ کے تھے صدر
مولانا رابع حسنی ندوی یکم اکتوبر 1929 کو رائے بریلی، یوپی میں پیدا ہوئے۔ ندوی نے ابتدائی تعلیم رائے بریلی میں اپنے خاندانی مکتب سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے دارالعلوم ندوۃ العلماء میں داخلہ لیا۔
Muslim Personal Law Board filed affidavit in Supreme Court: مسجد میں جاکر نماز ادا کرنے پر مسلم خواتین کے لئے کوئی پابندی نہیں، مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں داخل کیا حلف نامہ
خواتین کے مسجد میں داخل ہونے سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے بتایا ہے کہ خواتین کو مسجد کے اندر نماز ادا کرنے کی اجازت ہے اور اس پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔
All India Muslim Personal Law Board on Uniform Civil Code: مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسترد کیا یونیفارم سول کوڈ، کہا-ملک میں گھولا جا رہا ہے نفرت کا زہر
AIMPlB Meeting: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عام شہریوں کی مذہبی آزادی کا بھی احترام کرے اور یونیفارم سول کوڈ کو نافذ کرنا غیر جمہوری ہوگا۔