Ajit Pawar vs Sharad Pawar: چچا شرد پوار سے صلح کرنے کے موڈ میں ہیں اجیت پوار؟ لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے پہلے این سی پی چیف کا بڑا بیان
شرد پوار نے بھی کچھ دن پہلے کہا تھا کہ ’’میں اجیت کی فطرت کو جانتا ہوں، وہ کبھی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے، تو کیا اسمبلی سے پہلے یا بعد میں پوار چچا اور بھتیجوں کے درمیان صلح ہوگی۔
PM Modi Offered Sharad Pawar To Come: مسلم مخالف پارٹی سے ہاتھ ملانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،یہ کہتے ہوئے شرد پوار نے پی ایم مودی کے آفر کو ٹھکرادیا
پی ایم مودی نے کہا تھا، ''مہاراشٹر کا ایک بڑا لیڈر 40-50 سال سے سیاست میں ہے۔ آج کل وہ بے تکے بیانات دے رہے ہیں۔ بارامتی انتخابات کے بعد وہ پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر چھوٹی پارٹیاں سیاست میں رہنا چاہتی ہیں تو انہیں کانگریس میں ضم ہونا پڑے گا۔
Sharad Pawar wanted to go with BJP: شرد پوار بی جے پی سے اتحاد کیلئے 50 فیصد تیار ہوگئے تھے ،لیکن آخری لمحات میں …..پرفل پٹیل کا بڑا دعویٰ
انڈیا اتحاد کے بارے میں پرفل پٹیل نے کہا کہ میں پہلی بار پوار صاحب کے ساتھ پٹنہ میں میٹنگ میں گیا تھا۔ وہ فوٹو لینے کے لیے اکٹھے ہوئے، کچھ نہیں ہوا۔ ان کے پاس کیا منصوبہ ہے؟ کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اگر ان کے پاس کوئی منصوبہ ہوتا تو وہ عوام کے سامنے پیش کرتے۔
NCP Symbol Controversy: اجیت پوار گروپ کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، پوچھا کیوں کررہے ہیں شرد پوار کی تصویر کا استعمال
بنچ نے کیس کی سماعت کے دوران اجیت پوار کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل سے کہا کہ پارٹی کو ایک حلف نامہ دینا چاہئے کہ وہ اپنے ارکان کو شرد پوار کی تصویر استعمال کرنے سے روکے گی۔ بنچ نے اجیت پوار گروپ سے کہا کہ اب جب کہ آپ دو الگ الگ پارٹیاں ہیں،اس لئے صرف اپنی شناخت کے ساتھ جائیں۔
Sharad Pawar Gets Symbol: این سی پی شرد پوار گروپ کو ملا ’تتاری‘ انتخابی نشان، الیکشن کمیشن نے الاٹ کیا انتخابی نشان
الیکشن کمیشن نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد پوار گروپ کو نیا انتخابی نشان دیا ہے۔ مہاراشٹر کی مشہور تتاری شرد پوار گروپ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اجیت پوار کے این سی پی کو اصلی قرار دیا تھا۔
Ajit Pawar vs Sharad Pawar: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا چھلکا درد، کہا- اگر میں شرد پوار کا بیٹا ہوتا تو…
اجیت پوارنے اپنا نام لئے بغیرکہا کہ اگرمیں سینئر لیڈر کے گھرپیدا ہوا ہوتا تو میں فطری طورپرپارٹی کا صدربن جاتا، بلکہ پارٹی میرے کنٹرول میں آجاتی، لیکن میں بھی آپ کے بھائی کے گھرہی پیدا ہوا ہوں۔
NCP MLAs Disqualification: اسپیکر نے بھی اجیت پوار گروپ کو ہی مانا اصلی این سی پی، شرد پوار گروپ کو جھٹکا دیتے ہوئے اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر سنایا فیصلہ
مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اراکین اسمبلی کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ آگیا ہے۔ شرد پوار اور اجیت پوار گروپ کے اراکین اسمبلی کے خلاف نا اہلی سے متعلق عرضی پر اسپیکر راہل نارویکر نے فیصلہ سنایا۔
Ajit Pawar faction Files Caveat in Supreme Court: شرد پوار سے پہلے سپریم کورٹ پہنچے اجیت پوار، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد داخل کیا کیویئیٹ
الیکشن کمیشن نے منگل کے روزنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کا نام اورانتخابی نشان اجیت پوارگروپ کوسونپنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ اس کے بعد شرد پوار گروپ سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں تھا۔