Bharat Express DD Free Dish

Ajit Doval

چین نے پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے سابق ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کے سربراہ جنرل ژاؤ زونگ چی (Zhao Zongqi) کو چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (CPPCC) سمیت کئی اہم عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ جنرل ژاؤ کا نام 2017 کے ڈوکلام تنازع اور جون 2020 کی گالوان وادی میں بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران چینی فوج کی حکمت عملی سے جوڑا جاتا رہا ہے۔

دہلی میں منعقدہ ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزاد بھارت بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پر سنگین الزامات لگائے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت روس سے سستا تیل خرید کر اسے بین الاقوامی منڈی میں منافع کے ساتھ بیچ رہا ہے، جس سے روس کو مالی مدد مل رہی ہے۔

یہ اعلیٰ سطحی گفتگو ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کے حوالے سے ایک نئے معاہدے پر دستخط بھی ہوئے ہیں، جسے علاقائی تجارت اور رابطوں کو ایک نیا رخ دینے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اتوار کی شام بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ 'آپریشن سندور' کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جس میں بھارتی فوج کو شاندار کامیابی ملی۔

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ میٹنگ تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ڈوبھال کی بریفنگ کے بعد مرکزی داخلہ سکریٹری نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

پی ایم مودی نے میٹنگ میں کہا، 'فوج کو اپنی سہولت کے مطابق وقت اور ہدف کا فیصلہ کرکے جوابی کارروائی کرنی چاہیے۔' حکومت کے اس فیصلے کے بعد پاکستان خوفزدہ ہو گیا ہے اور پاکستانی فوج ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کر رہاہے، جس کا بھارتی فوج منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

سی سی ایس میٹنگ میں پہلگام حملے کے تناظر میں موجودہ صورت حال کے جائزے کے ساتھ جوابی کارروائی پر بات چیت کی گئی۔

مذاکرات کے دوران دونوں رہنماوں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور بنیاد پرستی کے خلاف اقدامات، سائبر سیکیورٹی، دفاعی صنعت اور میری ٹائم سیکیورٹی میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیاہے۔

ہندوستان اور نائیجیریا نے انسداد دہشت گردی کے تعاون کو بڑھانے کے لیے کلیدی شعبوں کی نشاندہی کی اور صلاحیت سازی اور بین الاقوامی کوششوں پر توجہ مرکوز کی۔ ریبادو نے مانیسر میں نیشنل سیکورٹی گارڈ کی سہولت کا بھی دورہ کیا، جس سے سیکورٹی میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیا گیا۔