Bharat Express

Ajit Doval

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب علی شمخانی کے ساتھ ملاقات کی۔ ہندوستان اورایران اپنے تجارتی اورسرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔

این ایس اے اجیت ڈوبھال اتوار کی صبح مہاکالیشور مندر میں ہونے والی بھسم آرتی میں بھی شرکت کریں گے۔ ملک اور دنیا سے بڑی تعداد میں عقیدت مند مہاکالیشور مندر کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔

ہندوستان پہلی بار منگل کو قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی ایک کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے۔ کانفرنس میں افغانستان میں ابھرتی ہوئی سلامتی کی صورتحال اور اس ملک سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے ..

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے دہلی میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ہندوستان اور انڈونیشیا میں باہمی امن اور سماجی ہم آہنگی کی ثقافت کو فروغ دینے میں علمائے کرام کے کردار پر بات کی۔