مسلمانوں کا ووٹ مانگتی ہیں پارٹیاں، لیکن امیدوار نہیں بناتیں۔ اسدالدین اویسی کا بڑا حملہ
پیرکے روز مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے اکھماس میدان میں ریلی کو خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے اورنگ آباد کے رکن پارلیمنٹ امتیازجلیل کی ہار کو یقینی بنانے کے لئے مختلف پارٹیاں ایک ساتھ آئی ہیں۔
Bihar Lok Sabha Elections 2024 AIMIM Candidates: اسد الدین اویسی کی پارٹی نے مظفر پور اور مدھوبنی سے کیا امیدواروں کے ناموں کا اعلان ، جانئے کسے دیا گیا ٹکٹ؟
اسد الدین اویسی کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بہارکے مظفر پو اورمدھوبنی لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ انظارالحسن مظفر پور سے ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے، یہاں 5ویں مرحلے کے تحت 20 مئی کو ووٹنگ ڈالے جائیں گے ۔ وقار صدیقی مدھوبنی سے …
Lok Sabha Election 2024: ‘اگر آپ امتحان میں جئے شری رام لکھتے ہیں تو آپ کو 50 فیصد نمبر ملتے ہیں’، اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر طنز کیا
آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں میں جائیداد کی تقسیم پر پی ایم مودی کی تقریرپرنشانہ لگایا تھا۔ اویسی نے کہا کہ پی ایم مودی ایسے بیانات دے کر اکثریتی سماج میں خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘مسلمان کرتے ہیں سب سے زیادہ کنڈوم کا استعمال ‘، جانئے اسد الدین اویسی نے ایسا کیوں کہا؟
مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ بچے مسلمان پیدا کرتے ہیں۔ لیکن سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مسلمان اس ملک میں سب سے زیادہ کنڈوم استعمال کرتے ہیں
Lok Sabha Election 2024: ‘اگر آپ منگل سوتر کی بات کریں گے تو…’، اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس کے منشور کا حوالہ دیتے ہوئے پی ایم مودی نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ کانگریس ہندوؤں کی جائیداد چھین کر مسلمانوں میں بانٹ دے گی اور وہ خواتین کا منگل سوتر بھی نہیں چھوڑیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: ’اویسی جیسے لیڈران کا منہ بند کردینا چاہئے‘، بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کا عجیب وغریب بیان
حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوارمادھوی لتا پرچہ نامزدگی داخل کرنے پہنچی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اویسی جیسے لیڈران نفرت پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔
Owaisi strong reply to PM Modi : پی ایم مودی اور امت شاہ کے 6-6 بھائی بہن، روی شنکر کے سات، پھر مسلمانوں پر کیوں لگایا جارہا ہے الزام:اویسی کا سوال
راجستھان کے بانسواڑہ میں کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ اس سے قبل جب ان کی حکومت تھی تو انہوں نے کہا تھا کہ ملک کی املاک پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے۔ یعنی یہ مال جمع کرنے کے بعد کس کو تقسیم کیا جائے گا؟
Asaduddin Owaisi: ‘دولہا بھائی کے بغیر زندہ…’، کشن گنج پہنچ کر اویسی نے تیجسوی یادو کے بارے میں کیا کہا؟
جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے بنگلہ دیشی دراندازی کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سی اے اے ۔ این آر سی کو لاگو کرکے وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو شہریت سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: مادھوی لتا نے کہا- پارلیمنٹ میں کروں گی ملاقات، جب اویسی حیدرآباد سیٹ چھوڑ کرجا رہے ہوں گے، AIMIMچیف نےکیا پلٹ وار
حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ اویسی نے شہر کے پسماندہ مسلمانوں کے لئے کوئی کام نہیں کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کے ووٹ نہ کٹ جائیں اس لئے اسدالدین اویسی نے نہیں کھڑا کیا امیدوار، کہا- آئین کو بچانے کے لیے یہ الیکشن
ایم آئی ایم نے دلیل دی ہے کہ اس بار الیکشن آئین کو بچانے کے لیے لڑا جا رہا ہے، ایسے میں ووٹوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے، اس لیے سولاپور میں سماج کے کئی سینئر لوگوں سے بات چیت کے بعد الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔