APSEZ Secures AAA Rating: اڈانی گروپ کے نام پر ایک اور کارنامہ درج، اڈانی پورٹ بنا AAA درجہ بندی حاصل کرنے والا پہلا نجی انفراسٹرکچر ڈویلپر
اے اے اے درجہ بندی کے ساتھ، اے پی ایس ای زیڈ کو پہلے بڑے پیمانے پر نجی انفراسٹرکچر ڈویلپر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ اے پی ایس ای زیڈ کی ریٹنگ میں اپ گریڈ کمپنی کے مضبوط کاروباری ماڈل، منافع بخش آپریشنز میں مضبوط ترقی اور زیادہ لیکویڈیٹی کی وجہ سے ہے۔
Karan Adani new Managing Director of Adani Ports and APSEZ: اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ) کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر بنے کرن اڈانی
اے پی ایس ای زیڈ کے بورڈ نے نسان موٹرز کے سابق عالمی چیف آپریٹنگ آفیسر مسٹر اشونی گپتا کو اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر تقرری کی بھی منظوری دے دی ہے۔
Adani Port made National Record: اڈانی پورٹ نے بنایا نیشنل ریکارڈ، ایک ماہ میں 3 لاکھ کنٹینر کو سنبھالا، سالانہ بنیاد پر42 فیصد کا ریکارڈ
مندرا پورٹ کی اس سروس کو تمام مسابقتی بندرگاہوں سے واضح طورپربہترسمجھا جاتا ہے۔ اڈانی گروپ موندرا پورٹ میں ترقی، توسیع اورسرمایہ کاری کی حکمت عملی پرکام کررہا ہے۔
Adani Group: اڈانی کے کولمبو پورٹ ٹرمینل پروجیکٹ کو ملے گی امریکی DFC سے 553 ملین امریکی ڈالر کی فنڈنگ
CWIT کی ترقی سے سری لنکا کی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔
Israel Palestine War: اس طرح کے اوقات میں، ہماری ہمدردی اسرائیل کے لوگوں کے ساتھ ہے، APSEZ نے حماس کے حملے کے بعد جاری کیا بیان
۔ ہم نے اپنے ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں اور وہ سب محفوظ ہیں۔
Adani’s Infrastructure Projects: اڈانی کے انفراسٹرکچر پروجیکٹس- ہندوستان کی معیشت کو فروغ
گوتم اڈانی ہندوستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں سب سے آگے رہے ہیں، ملک کی اقتصادی ترقی کو سہارا دینے کے لیے عالمی معیار کی سہولیات کی تعمیر پر بھرپور توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
Can Adani Ports Achieve for India? کیا چینی بندرگاہوں کی طرح ہندوستان میں کامیابی کی کہانی دہرا سکتی ہیں اڈانی بندرگاہیں؟
ہندوستان میں اڈانی گروپ 7,525 کروڑ روپے کی لاگت سے کیرالہ کے وِجنجم میں ملک کی پہلی گہرے پانی کی بندرگاہ بنا رہا ہے۔ یہ آنے والے وقت میں کرائیکل بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے کو تیار کرنے اور اسے کثیر مقصدی بندرگاہ بنانے کے لیے 850 کروڑ روپے خرچ کرے گا۔
Adani Ports Cargo Volumes Cross 300 MMT In Just 329 Days: اڈانی پورٹس نے محض 329 دنوں میں 300 ملین میٹرک ٹن کارگو والیوم کو حاصل کر لیا
Adani Ports: بندرگاہوں پر سنبھالے جانے والے کارگو کی مقدار میں اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ملک کی معیشت تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔





