Bharat Express

Adani-Hindenburg issue

Gautam Adani: مختلف حلقوں میں کاروبار کرنے والے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی ایک وقت دنیا کے تیسرے سب سے امیر شخص تھے، لیکن اب وہ پھسل کر 30ویں مقام پر آچکے ہیں۔

ہنڈن برگاڈانی تنازعہ سے متعلق بی جے پی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنانے پر مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہوگا کیونکہ عدالت نے معاملے کا نوٹس لیا ہے۔

اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ کی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت بھی کمیٹی کی تشکیل کے لئے تیار ہوگئی ہے۔ یہ کمیٹی مشورہ دے گی کہ موجودہ ریگولیٹری نظام کو کیسے بہتر بنایا جائے۔

ہنڈن برگ رپورٹ میں کچھ سوال اٹھائے گئے ہیں، جس پر واجب ردعمل ضروری ہے۔ تاہم ان سنگین الزامات کو سیاسی کیچڑ اچھالنے کی قواعد تک محدود رکھنا ہمارے ملک کے لئے نقصاندہ ہے۔

Adani Group-Hindenburg Research: ہنڈن برگ کی رپورٹ کو غلط بتاتے ہوئے اڈانی گروپ نے امریکی فرم کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ دی تھی۔ اب اس کے لئے انہوں نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔

Parliament Budget Session 2023: راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن حکومت پر سخت حملہ کر رہی ہے۔

رکن پارلیمنٹ مہوا موئترانے صنعتکار گوتم اڈانی کا نام لیے بغیر بالواسطہ طور پر ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اب جب ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے