Bharat Express DD Free Dish

Accident

ایم ایل اے لسیہ نندیتا کے ساتھ اس سڑک حادثے میں ان کے ڈرائیور کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔ نندیتا پانچ بار ایم ایل اے رہنے والے جی سیانا کی بیٹی تھیں۔

اترکاشی ضلع کے موری علاقے سے دہرادون جا رہی ایک کار ٹہری کے نین باغ یمنا پل کے قریب کھائی میں گر گئی۔ اس المناک حادثے میں چھ افراد کی موت ہوگئی

ملزم شبھم (بھانجے) نے کچھ عرصہ قبل راجستھان سے اندور میں رہنے آیاتھا۔ اسے اپنے ماموں روپ سنگھ کے گھر جانا پڑا، جہاں صرف 6 ماہ کے اندر اسے اپنی خالہ سے پیار ہو گیا۔ شبھم اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی خالہ پوجا کے ساتھ باتیں کرتا تھا۔

فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فی الحال آگرہ سے نوئیڈا آنے والے ایکسپریس وے پر کچھ دیر کے لیے ٹریفک روک دی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ سالک بستوی کی شاعری  نے انہیں  فکر اسلامی کے ایک نما ئندہ شا عر کے طور پر پہچان دلائی ہے ۔ان کی شاعری سے ان کے دینی شعور،طہا رت فکر اور تعمیری سو چ کا پتہ بھی چلتا ہے ۔چونکہ  انہوں نے  شا عری کو تفریح طبع کی بجا ئے اصلاح نفس اور اخلا قیات کی تر ویج و اشا عت کا ایک وسیلہ بنایا۔

میانمارآرمی کے طیارے کے گرنے سے چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 14 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو لینگپوئی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ TBS News Dig کے مطابق، ایئر لائن T'way Air کے بوئنگ 737-800 طیارے نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ناریتا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی۔

خبر ہے کہ محبوبہ مفتی اننت ناگ جارہی تھیں اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں  محبوبہ مفتی کی کار چلانے والے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی خبر مل رہی ہے ۔ یہ حادثہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سونہ مرگ میں پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ کے بعد آس پاس کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ آگ کے شعلے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

بہرائچ شراوستی روڈ پر پیر کی صبح ایک ڈبل ڈیکر بس اور چاولوں سے لدے ٹرک کے آمنے سامنے ٹکر سے تین مسافروں کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی