Two Japanese Navy helicopters Collided: جاپانی بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے بعد سمندر میں گر ے، ایک ممبر ہلاک، سات لاپتہ
ممکنہ طور پر ایک دوسرے سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گئے۔ ملک کے وزیر دفاع نے اتوار کو کہا کہ عملے کے ایک رکن کو پانی سے باہر نکالا گیا ہے اور بعد میں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا
Tragic accident in East Delhi: مشرقی دہلی میں دردناک حادثہ ، گھر سے ریلوے ٹریک تک ملیں 3 لاشیں، ماں کمرے میں بے ہوش ملی
پولیس ٹیم یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اگر شیام نے اس واقعہ کو انجام دینے کے بعد خودکشی کی ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ معلومات ملنے کے بعد ہی قتل کا معمہ حل کرنا ممکن ہوسکے گا۔
Rajasthan Road Accident: راجستھان کے جھالاواڑ میں خوفناک سڑک حادثہ، وین کے پرخچے اڑ گئے ، 9 افراد ہلاک
حادثہ اتنا شدید تھا کہ تصادم کے بعد وین کے پرخچے اڑ گئے اور چیخ و پکار مچ گئی۔ جھالاواڑکی پولیس سپرنٹنڈنٹ ریچا تومر نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی
Divyanka Tripathi Accident: دیویانکا ترپاٹھی کا ہوا ایکسیڈنٹ، اداکارہ اسپتال میں داخلد
وویک دہیا نے دیویانکا کا ایکسرے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ لکھا - دیویانکا کے ہاتھ کی دو ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ اس کی سرجری ہوئی ہے۔
Srinagar Boat Capsized: جموں و کشمیر میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی کشتی دریائے جہلم میں ڈوبی، 4 افراد ہلاک، تین بچے لاپتہ
جموں و کشمیر میں ایک بڑا حادثہ سامنے آیا ہے۔ سری نگر کے علاقے بٹوار میں جہلم میں مسافروں اور اسکولی بچوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ اس میں چار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تین بچے لاپتہ ہیں۔
Rajasthan Road Accident: سیکر میں بڑا حادثہ، ٹرک سے ٹکر کے بعد کار میں لگی آگ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی زندہ جل کر موت
معلومات کے مطابق خاندان سلاسل بالاجی مندر کے درشن کرنے کے لئے گئے ہوئے تھے۔اتوار کو اہل خانہ پوجاکر کے گھر واپس جا رہے تھے۔ اسی دوران ارشیواد پلیا کے قریب اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران کار پیچھے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
Bismah Maroof Car Accident: پاکستانی ویمنز کرکٹربسمہ معروف اور غلام فاطمہ کی کار حادثے کا شکار، جانیے سارا معاملہ
پاکستان ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ یہ 18 اپریل سے شروع ہوگا۔ اس سیریز کا پہلا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔
Accident on Delhi-Meerut Expressway: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر بڑا حادثہ- ڈمپر سے ٹکرائی اسکول وین، ڈرائیور اور ایک بچہ ہلاک، 9 زخمی
تصادم اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے-ٹکڑے ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔ یہ حادثہ کیسے ہوا اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
Mumbai Sewer drain Case: مزدوروں کی گٹر کےچیمبر میں گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہوئی
مالوانی پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے کہا، "ابتدائی معلومات کی بنیاد پر حادثاتی موت کا معاملہ درج کرلیا گیاہے۔
Fire in 6storey building in Bangladesh capital: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں 7 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک، 22 زخمی
بنگلہ دیش کے وزیر صحت Samanta Lal Sen نے کہا - رات تقریباً 9بج کر 50 منٹ پہلی منزل پر واقع ریستوراں میں آگ لگی اور تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پھیل گئی۔





