Himachal Lok Sabha Elections: کانگریس آپ کی جائیداد مسلمانوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے، انوراگ ٹھاکر کا متنازعہ بیان
انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ملک کے لوگوں کو ان کے حقوق دئیے۔ اس میں مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہے۔
Rahul’s statement that has the Rajputs up in arms against Congress: راہل گاندھی نے راجا ومہارجہ کے دور کو یاد کرتے ہوئے کی تنقید، راجپوت برادری کے ناراض ہونے کا خدشہ
راہل گاندھی کے اس بیان کو اس حوالے سے وائرل کیا جارہا ہے کہ راہل گاندھی نے اپنے اس بیان سے راجپوت کو ناراض کردیا ہے اور چونکہ انہوں نے ا س میں راجاومہاراجہ پر تنقید کی ہے۔
Kejriwal In Jail, Wife Holds Massive Roadshow: جیل میں بند کجریوال کی اہلیہ نے سنبھالا انتخابی مورچہ، دہلی میں کیا روڈ شو،عوام سے کی جذباتی اپیل
اروند کجریوال کی گرفتاری کے بعد دہلی میں سنیتا کجریوال کی یہ پہلی سیاسی مہم ہے۔ حامیوں نے 'مس یو کجریوال' کے پوسٹر لہرائے اورپورے روڈ شو کے دوران، حامیوں نے 'جیل کا جواب ووٹ سے' پوسٹر لہرائے۔ روڈ شو کے دوران وزیراعلیٰ کی اہلیہ نے عوام سے جذباتی اپیل کی۔
If someone dared to launch rockets, it was Pandit Nehru : جس وقت ہندوستان میں سوئی نہیں بنتی تھی اس وقت پنڈت نہرو نے راکٹ کیا تھا لانچ:کھرگے
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مزید کہا کہ جواہر لال نہرو اور اندرا گاندھی کی وجہ سے ہی ملک میں سبز انقلاب اور سفید انقلاب آیا، ایک ایسے ملک میں جہاں سوئی تک نہیں بنتی تھی۔ اگر کسی نے راکٹ لانچ کرنے کی ہمت کی تو وہ پنڈت جواہر لال نہرو اور اندرا گاندھی تھے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘ایک انکل دربار لگا کر…’، پرینکا گاندھی نے منگل سوتر تنازعہ پر پی ایم مودی کو بنا یا نشانہ
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پرینکا نے کہا، ’’ایک وقت تھا جب ایک لیڈر کھڑا ہوتا تھا اور ملک کے لوگ توقع کرتے تھے۔ اس سے اخلاقی شخص ہونے کی امید تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘بی جے پی کو اگلے مرحلے میں بوتھ ایجنٹ بھی نہیں ملے گا’،کم ووٹنگ کے معاملہ پر اکھلیش یادو کا بیان
ایس پی سربراہ نے جمعہ کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر 'بوتھ ایجنٹ' کے ساتھ نیوز چینل کی بات چیت کا ویڈیو کلپ شیئر کیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص بی جے پی کا پولنگ ایجنٹ ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: پاکستان،طالبان،گئوکشی اور مختار انصاری کی قبرپر فاتحہ خوانی جیسے بیانوں کے ذریعے یوگی آدتیہ ناتھ مانگ رہے ہیں ووٹ
کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے سی ایم یوگی نے مزید کہا کہ کانگریس کا ڈی این اے ہندوستانیت پسند نہیں کرتا۔ کانگریس گائے کے ذبیحہ کو چھوٹ دینا چاہتی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے لوگ مافیا کے لیے فاتحہ پڑھتے ہیں، انہیں پانچ سال اور فاتحہ پڑھنے کا موقع دیں۔ رام کے وجود پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘اگر آپ منگل سوتر کی بات کریں گے تو…’، اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس کے منشور کا حوالہ دیتے ہوئے پی ایم مودی نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ کانگریس ہندوؤں کی جائیداد چھین کر مسلمانوں میں بانٹ دے گی اور وہ خواتین کا منگل سوتر بھی نہیں چھوڑیں گے۔
Mamata Banerjee Rally: ‘بنگال میں چاکلیٹ بم پھٹنے پر بھی سی بی آئی، این آئی اے اور این ایس جی بھیجے جاتے ہیں’، ممتا بنرجی نے مرکز پر لگایا الزام
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا، "ایسا لگتا ہے جیسے یہاں (بنگال) جنگ ہو رہی ہے۔ مرکز کا یک طرفہ رویہ ہے کیونکہ ریاستی پولیس کو بھی اطلاع نہیں ہے۔
Lok Sabha Election in Maharashtra: پہلی بار کانگریس کو ووٹ دے گا ٹھاکرے خاندان، سابق ادھوٹھاکرے نے کیا اعلان
ورشا گائیکواڈ سے ملاقات کے بعد ادھو ٹھاکرے نے کہا، 'میں ممبئی نارتھ سینٹرل لوک سبھا سیٹ سے ووٹر ہوں اور میں ورشا گائیکواڈ کو ووٹ دوں گا۔ انڈیااتحاد اس بار لوک سبھا الیکشن جیتے گا۔ ورشا میری چھوٹی بہن کی طرح ہے۔ ہم انہیں ایم پی کے طور پر دہلی بھیجیں گے۔