India General Elections 2024: ای وی ایم کو تالاب میں پھینکا، پولنگ بوتھ پر دیسی بم سے حملہ، مغربی بنگال میں ووٹنگ اور تشدد دونوں جاری
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے انتخابی تشدد کی ویڈیو میں کچھ پولیس اہلکار بھیڑ کے پیچھے بھاگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اسی دوران کچھ لوگوں نے قریبی تالاب میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس اہلکار ہاتھوں میں لاٹھیاں لیے بھیڑ کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ہندوستانی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ بھارت ایکسپریس پر دکھایا جائے گاایگزٹ پول
4 جون سے پہلے بھارت ایکسپریس پر ملک کے مینڈیٹ کا اندازہ لگا کر آپ کو بتایا جائے گا کہ این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے درمیان کس کی حکومت بنے گی۔ بس ہفتہ کی شام 6.30 بجے تک انتظار کریں -
Lok Sabha Election 2024: ووٹنگ کے آخری مرحلے سے پہلے کانگریس کی بڑی کارروائی، اس لیڈر کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا
سیٹوں پر ووٹنگ سے پہلے اڈیشہ میں کانگریس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کانگریس نے سنجے ترپاٹھی کو چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا ہے۔
Maharashtra Lok Sabha Elections: نتائج سے قبل ہی اجیت پوار خیمہ میں مایوسی؟ پرفل پٹیل نے دیا بڑا بیان
پرفل پٹیل نے کہا، ’’ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس الیکشن میں ہمیں نہ تو اپنی پارٹی کے ووٹ ملے اور نہ ہی دوسری پارٹی کے ووٹ۔ ہمیں یقین ہے کہ ملک میں ایک بار پھر نریندر مودی کی این ڈی اے حکومت بنے گی
Punjab Lok Sabha Election: ‘جب تک میں زندہ ہوں انہیں…’، اروند کیجریوال کا پنجاب میں بی جے پی پر حملہ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مرکز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 2014 میں وہ کہتے تھے کہ میں پردھان سیوک ہوں۔ 2019 میں اس نے کہا کہ میں چوکیدار ہوں اور آج کہہ ر ہے ہیں کہ میں بھگوان کا اوتار ہوں۔
Nitish Kumar News: ‘یہ چیزیں فراموش مت کیجئے گا،انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران نتیش کمار کا آر جے ڈی پر نشانہ
نتیش کمار نے کہا کہ ہم 2005 میں آئے۔ ایک ساتھ حکومت میں آئے۔ اس سے پہلے وہاں کیا تھا؟ کیا کوئی اپنے کے گھروں سے نکل رہا تھا؟ یہ ہمت کسی میں نہیں تھی۔ بہت جھگڑا ہوا کرتا تھا۔
Pawan Khera On Narendra Modi: پی ایم مودی کو بہتر علاج کے لئےناگپور یا اولڈ ایج ہوم جانا چاہیے،10 سالوں میں انہوں نے ملک کوتباہ کردیا،پون کھیڑا
پون کھیڑا نے یہ بھی کہا کہ ملک کے بادشاہ پریشان ہیں۔ ہم نے ہمیشہ صاحب سے کہا ہے کہ اس کا علاج کروائیں۔ وزیراعظم کے عہدے کا ایک وقار ہے، اعلیٰ عہدے پر فائز وزیراعظم کے منہ سے غلط الفاظ نکلتے ہیں
Lok Sabha Elections 2024: کیا اویسی کے سامنے مادھوی لتا ہوگئیں پست؟ ٹی راجہ سنگھ نے کہا- ‘اس بار بھی ہم…’
بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ نے کہا، ''ہندو ووٹ مسلمانوں نے ڈالے۔ یہ تمام ہندو خواتین کے ووٹ تھے، جو برقعہ پوش مقامی لوگوں نے ڈالے تھے۔ یہاں پولیس بھی اسد الدین اویسی کی حمایت میں کھڑی ہوگئی۔
Lok Sabha Elections 2024: مودی کے وزیر اشونی وشنو نے ہریانہ میں اپنا ووٹ ڈالا، عام ووٹر کی طرح قطار میں کھڑے ہو کر کیااپنی باری کا انتظار
مرکزی ریلوے، مواصلات، انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے ہفتہ کو ہریانہ کے تاریخی شہر سرہول میں اپنا ووٹ ڈالا۔
ST Hasan on Muslim Reservation: یو پی میں ’مسلم ریزرویشن’ کو لے کر گھماسان جاری،سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مودی کا ذکر کرتے ہوئے دیا یہ بیان
ایس پی سماجوادی پارٹی کے رکن پا رلیمنٹ نے کہا کہ اب ہندو بھائی ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے، کوئی طاقت ہندوؤں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کر سکتی۔