ICC New Rule Test Match Pink Ball: آئی سی سی نے بدل دیئے ٹسٹ کرکٹ کے ضوابط، یکم جون کو لیا ایسا فیصلہ، دنیا رہ گئی حیران
کرکٹ کی تاریخ میں سب سے پہلا پنک بال ٹسٹ میچ 2015 میں کھیلا گیا تھا۔ اس مقابلے میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹ سے ہرایا تھا۔ اس کے بعد وقت وقت پر مختلف ممالک کے درمیان گلابی گیند سے میچ کھیلے جاتے رہے ہیں۔ خراب روشنی کے وقت پنک گیند کا استعمال تبھی کیا جاسکے گا، جب دونوں ٹیم اس پر رضامندی ظاہر کریں۔
PM Modi Congratulates the Young Athletes: ایشین انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کا شاندار مظاہرہ، وزیر اعظم مودی نے نوجوان کھلاڑیوں کو دی مبارکباد
بھارت کو شاندار جیت دلانے والے 19 تمغے، جن میں 10 طلائی شامل ہیں،ایشین انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی پر وزیر اعظم مودی کہا کہ نوجوان ایتھلیٹس کا عزم اور صلاحیتیں ملک کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
Under-20 Athletics Championship: انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ’یہ کامیابی بھارت کی ناقابلِ تسخیر کھیل صلاحیتوں کی علامت ہے‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے کی بھارتی دستے کی ستائش
وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز انڈر-20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارتی دستے کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی بھارت کی ناقابلِ تسخیر کھیل صلاحیتوں کی علامت ہے۔ جانیے یہاں امت شاہ نے کیا کہا؟
Gujarat Titans Bus Accident: بال بال بچی گجرات ٹائٹنس کی پوری ٹیم، بس میں ہوگیا ایسا حادثہ
گجرات کی ٹیم بس میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے ہنگامہ مچ گیا۔ حالانکہ اس حادثے میں سبھی کھلاڑیوں کو محفوظ نکال لیا گیا ہے۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا، جب کھلاڑی فائنل میں ملی ہارکے بعد ٹیم ہوٹل لوٹ رہے تھے۔
Sanjiv Goenka Praises to Player: سنجیو گوئنکا نے ایل ایس جی کے کھلاڑی نہیں بلکہ اس کرکٹر کی کھل کر کی تعریف، جانیے وہ کون ہے
آئی پی ایل فائنل کے دوران لکھنؤ سپر جائنٹس (LSG) کے مالک سنجیو گوئنکا نے نوجوان بلے باز ویبھو سوریہ ونشی کی بھرپور تعریف کی اور ان کے شاندار سفر کو سراہا۔ محض 15 سال کی عمر میں اورنج کیپ سمیت کئی بڑے اعزازات اپنے نام کرنے والے ویبھو کو گوئنکا نے بھارتی کرکٹ کا مستقبل قرار دیا۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: 776 رنز، پانچ بڑے ایوارڈز اور متعدد ریکارڈز، ویبھو سوریہ ونشی کے لیے یادگار سیزن
شاندار کارکردگی کے صلے میں ویبھو نے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ بڑے اعزازات اپنے نام کیے۔ انہیں اورنج کیپ، موسٹ ویلیوایبل پلیئر، ایمرجنگ پلیئر آف دی سیزن، سپر اسٹرائیکر آف دی سیزن اور سپر سکسز آف دی سیزن کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان اعزازات نے ان کے غیرمعمولی سیزن کو مزید تاریخی بنا دیا۔
Rajat Patidar Statement: میں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ آر سی بی کی قیادت کروں گا اور ٹرافی جیتوں گا، رجت پاٹیدار کا جذباتی بیان
انہوں نے ٹیم کے بولرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھونیشور کمار، جوش ہیزل ووڈ، رسیخ سلام، کرنال پانڈیا، سویش شرما اور روماریو شیفرڈ نے پورے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی بولنگ کی۔ ان کے مطابق یہی متوازن بولنگ یونٹ آر سی بی کی کامیابی کی بنیاد بنا۔
Kohli and Krunal Dance to the Beat of the Dhol: ڈھول کی تھاپ پر جھوم اٹھے وراٹ کوہلی اور کرنال پانڈیا، آئی پی ایل ٹرافی جیتنے کے بعد آر سی بی کے ڈریسنگ روم میں شاندار جشن
اس یادگار جشن میں بالی ووڈ اداکارہ اور وراٹ کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی شریک ہوئیں۔ ویڈیو میں انوشکا کو وراٹ کے ساتھ خوشی کے لمحات بانٹتے اور رقص کرتے دیکھا گیا۔ وراٹ کوہلی نے کپتان رجت پاٹیدار اور سابق کرکٹر دنیش کارتک کے ساتھ بھی جشن منایا،
RCB Wins IPL 2026 Title: آر سی بی نے آئی پی ایل 2026 کا جیتا خطاب، مسلسل دوسری مرتبہ ٹرافی اپنے نام کر کے رقم کی تاریخ
آر سی بی آئی پی ایل کی تاریخ کی صرف تیسری ٹیم بن گئی ہے جس نے مسلسل دو سیزن میں ٹائٹل جیتا ہے۔ اس سے قبل چنئی سپر کنگز نے 2010 اور 2011 میں لگاتار دو مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا، جبکہ ممبئی انڈٰینس نے 2019 اور 2020 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
IPL Final 2026: فائنل میچ میں واشنگٹن سندر کی نصف سنچری، اس معاملے میں بنے نمبر ون
اگرچہ گجرات ٹائٹنز بڑا اسکور کھڑا کرنے میں ناکام رہی، تاہم واشنگٹن سندر کی نصف سنچری نے ٹیم کو ایک باعزت مجموعے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا اور ساتھ ہی انہیں فرنچائز کی تاریخ کے ایک نمایاں ریکارڈ میں مشترکہ طور پر سرفہرست بھی بنا دیا۔





