International Retirement: افغانستان ٹسٹ سے پہلے ہندوستانی کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ، اچانک فیصلے سے فینس حیران
ہندوستانی وکٹ کیپربلے باز کے ایس بھرت نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ افغانستان ٹسٹ سے پہلے لیا گیا ہے، جس سے ہندوستانی کرکٹ مداح حیران رہ گئے۔
India Vs Afghanistan ODI Series: وراٹ کے بعد روہت بھی باہر! افغانستان سیریز سے دوری… چوٹ کا بہانہ یا کوئی سوچی سمجھی سازش؟
افغانستان کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں وراٹ کوہلی کے بعد روہت شرما کے بھی باہر رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کی فٹنس اور انجری کے معاملے میں احتیاط برتی جا رہی ہے۔ مسلسل ون ڈے سیریز سے دوری کے باعث 2027 ورلڈ کپ میں ان کے کردار کو لے کر قیاس آرائیاں اور بحث تیز ہو گئی ہیں۔
World Yogasana Sports Championship: وزیر اعظم مودی نے پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ کا کیا افتتاح، احمد آباد میں 4 سے 8 جون تک جاری رہے گا عالمی مقابلہ
بھارت میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ گجرات کے تاریخی شہر احمد آباد میں 4 سے 8 جون تک جاری رہنے والی اس بین الاقوامی چیمپئن شپ کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی شام ورچوئل ذریعے سے کیا۔
FIFA World Cup: فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کے میروسلاو کلوزے کے نام سب سے زیادہ میچ جیتنے کا ریکارڈ
جرمنی کے میروسلاو کلوزے کے نام سب سے زیادہ میچ جیتنے کا ریکارڈ قائم ہے۔ جرمن اسٹرائیکر میروسلاو کلوزے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 17 میچ جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ODI World Cup 2027: کیا ٹی20 ٹیم سے ہاردک پانڈیا کا پتہ کٹ جائے گا؟ 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے بڑا ماسٹر پلان تیار
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کو چیمپئن بنانے والے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو آئندہ ٹی20 سیریز سے آرام دیا جا سکتا ہے۔ اس کی وجہ خراب فارم نہیں بلکہ 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے پیشِ نظر سلیکٹرز کی ایک خاص حکمتِ عملی بتائی جا رہی ہے۔
West Indies vs Sri Lanka, 1st ODI: نسانکا- مینڈس کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 41 رنز دی سے شکست
سری لنکا کی جانب سے دشمنتھا چمیرا سب سے کامیاب بولر رہے، انہوں نے 67 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مہیش تھیکشنا نے 2 جب کہ وینندو ہسرنگا نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل سری لنکا نے بیٹنگ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ اننگز کا آغاز اگرچہ اچھا نہ تھا اور کامندو مینڈس صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے،
Fifa world cup 2026: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھلاڑیوں پر کڑی نظر، ٹورنامنٹ میں نافذ ہوں گے 8 بڑے نئے قوانین
فیفا ورلڈ کپ 2026 صرف 48 ٹیموں کی شرکت اور تین ممالک — امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو — کی مشترکہ میزبانی کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ نئے قوانین کے باعث بھی عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
Sourav Ganguly Security Downgraded: بنگال حکومت نے سورو گنگولی کی سیکیورٹی کم کردی گئی، زیڈ کی جگہ اب وائی کیٹیگری کی ملے گی سیکیورٹی
ریاستی حکام کے مطابق سورو گنگولی کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ ریاستی سکیورٹی ایجنسیوں اور متعلقہ اداروں نے لیا۔ اس جائزے میں ان کی عوامی مصروفیات، خطرات کی نوعیت اور موجودہ حالات کا باریک بینی سے مطالعہ کیا گیا۔ رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ گنگولی کو اب زیڈ زمرے کی سکیورٹی کی ضرورت نہیں رہی، جس کے بعد ان کی حفاظت کو ایک درجے کم کرتے ہوئے وائی کیٹیگری میں منتقل کر دیا گیا۔
NZvsIND: بھارت کا تاریخی نیوزی لینڈ دورہ، 40 دنوں میں 12 میچ، اکتوبر سے دسمبر تک میگا سیریز
نیوزی لینڈ کرکٹ نے بدھ کے روز اپنے گھریلو بین الاقوامی سیزن 2026-27 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ اس شیڈول کی سب سے بڑی خاص بات بھارت کا تاریخی نیوزی لینڈ دورہ ہوگا۔
Auqib Nabi Joins Team India: ٹیم انڈیا میں جموں وکشمیر کے کھلاڑی عاقب نبی کو کیا گیا شامل، افغانستان ٹسٹ سے پہلے بی سی سی آئی نے اچانک لیا یہ بڑا فیصلہ
ٹیم انڈیا کا اسکواڈ اعلان کرتے وقت چیف سلیکٹراجیت اگرکر نے عاقب نبی سے متعلق کہا تھا کہ جموں وکشمیر کے اس تیزگیند بازکے گزشتہ دونوں رنجی سیزن بہترین رہے ہیں، لیکن ہندوستانی حالات کو دیکھتے ہوئے ٹیسٹ اسکواڈ میں بہت سارے تیز گیند بازوں کو ایک ساتھ موقع دیا جانا ممکن نہیں ہے۔





