Bharat Express

اسپورٹس

پاکستان کے کپتان بابراعظم کے ایک ویڈیو پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ الزام ہے کہ بابراعظم نے پاکستانی وکٹ کیپراعظم خان کی باڈی شیمنگ کی۔ بابراعظم پرالزام ہے کہ انہوں نے اعظم خان کو گینڈا کہا۔ حالانکہ ان کے فیس کا دعویٰ الگ ہے۔

پاکستان ٹیم میں ایک سے بڑھ کر ایک ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو اپنے دم پراکیلے ہی میچ جیتنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اس میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی جیسے بڑے نام ہیں۔ لیکن  اس بار  جس کھلاڑی سے بلیو ٹیم کو سب سے زیادہ خطرہ ہے وہ کھلاڑی ہے ۔

ٹیم انڈیا کا کوچ بننے سے متعلق گوتم کا تازہ موقف یہ ہے کہ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا بلکہ وہ اس پر فخر محسوس کریں گے ۔ ابوظہبی کے میڈور ہسپتال میں کھیلوں کے شائقین کے ساتھ بات چیت کے دوران جب ایک طالب علم نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہتے ہیں۔

میزبان ٹیم کی جانب سے اسٹیون ٹیلر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور کپتان مونانک پٹیل 16 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے، تاہم اینڈریو گوس اور آرون جونز نے 131 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔اینڈیو گوس نے 65 رنز بنائے۔

19 گیندوں پر 23 رنز بنانے والے کپتان روہت نے کہا، "جس طرح سے چیزیں ہوئیں، میں اس سے خوش ہوں، ہمیں اس میچ سے وہی ملا جو ہم چاہتے تھے۔

اکستان کرکٹ ٹیم اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 6 جون کو ڈلاس میں میزبان ٹیم امریکا کے خلاف میچ سے کرے گی۔اس کے بعد پاکستان ٹیم 9، 11 اور 16 جون کو بالترتیب بھارت، کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف میچز کھیلے گی۔ گروپ اسٹیج کے بعد گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے ویسٹ انڈیز جائیں گی۔

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر بھی ٹیم کے اس بڑے فیصلے سے متفق ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ وراٹ کوہلی کو روہت شرما کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنا چاہیے۔ کیونکہ جیسوال فی الحال اس طرح کی فارم میں نہیں ہیں۔

پاکستانی کپتان کو اب بھی 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف جیت درج نہ کروانے کا افسوس ہے۔  انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ 2022 میں ہمیں ہندوستان کے خلاف میچ جیتنا چاہئے تھا لیکن انہوں نے ہم سے جیت چھین لی۔

ہاردک پانڈیا کو حال ہی میں اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں بہت برے وقت کا سامنا کرنا پڑا۔ ہاردک کو آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینس کا کپتان بنایا گیا تھا۔ ہاردک بطور کپتان اور کھلاڑی دونوں طرح سے ممبئی کے لیے فلاپ ثابت ہوئے۔

ہندوستانی ٹیم کے نئے کوچ کے لئے بی سی سی آئی کی تلاش جاری ہے اور بورڈ نے اس کے لئے درخواست طلب کی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے افسران اس کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹروں اورسینئر کوچ سے رابطہ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے اوپرگوتم گمبھیرکا نام چل رہا ہے۔