IND vs ZIM: زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدلے گی پوری بھارتی ٹیم، پلیئنگ الیون میں ہوں گی3 تبدیلیاں؟
ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہے کیونکہ تیسرے میچ سے ٹیم میں تین ایسے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے جو پہلے دو میچوں کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ ایسے میں آج شبمن گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں کل تین تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
Mohammed Siraj Revanth Reddy: محمد سراج کو تلنگانہ حکومت کا بڑا تحفہ، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کے بعد اعلان
ٹیم انڈیا کے اسٹار تیزگیند بازمحمد سراج کے لئے تلنگانہ کی حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے۔ محمد سراج کوگھرکے لئے ایک پلاٹ اورسرکاری نوکری دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
Gambhir selected as the Head Coach of Indian Team: انڈین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بنائے گئے گوتم گمبھیر،سری لنکا دورے سے سنبھالیں گے چارج
ڈراوڈ کی میعاد ختم ہونے کی خبروں کے ساتھ ہی گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے کی خبریں بھی سامنے آ رہی تھیں۔ اب جئے شاہ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اس وقت ہندوستانی ٹیم شبھمن گل کی کپتانی میں زمبابوے کے دورے پر ہے۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اڈانی نے شروع کی ’دیش کا گیت‘ مہم
اڈانی گروپ ہندوستان میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو بہتر بنانے اور ترقی دینے کے عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے، جس سے پورے ملک میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ ملے۔
دہلی ہائی کورٹ نے یوراج سنگھ کی عرضی پر Brilliant Etoile Private Limited کو نوٹس جاری کیا
ہندوستانی کرکٹ کی مشہور شخصیت یوراج سنگھ نے 2021 میں Brilliant Etoile Private Limited کے ساتھ حوز خاص، دہلی میں ایک لگژری فلیٹ بک کیا تھا۔
IND vs SL: روہت شرما کی غیر موجودگی میں شری لنکا کے خلاف کھیلے گی ٹیم انڈیا، کون کرے گا کپتانی؟
ہندوستانی کرکٹ ٹیم جولائی اور اگست 2024 میں شری لنکن کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے کے لیے شری لنکا کا دورہ کرے گی۔ اس دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز شامل ہے۔
Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا 20 فروری کو کھیلے گی پہلا میچ، اس دن ہوگا پاکستان سے مقابلہ، شیڈول کا ہوا اعلان
ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی مہم کا آغاز کب سے کرے گی؟ کس دن کونسا مقابلہ ہوگا؟ ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ کب ہے؟ ایسے سوالوں کے جواب سامنے آچکے ہیں۔ حالانکہ ابھی طے نہیں ہے کہ ٹیم انڈیا ٹورنا منٹ کھیلنے پاکستان جائے گی یا نہیں۔
Sadiyon Se India Ka Apna Game Campaign: گیمنگ پلیٹ فارم زوپی نے لوڈو پر ‘ صدیوں سے انڈیا کا اپنا کھیل ‘ مہم شروع کی، بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات اس مہم میں ہوئیں شامل
مہم 'صدیوں سے انڈیا کا اپنا گیم' کے تحت زوپی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنا تاریخی سفر دکھایا ہے۔ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ کھیل کس طرح صدیوں سے لوگوں کے لیے سازگار رہا ہے۔
India vs Zimbabwe 2nd T20: آویش خان نے قہر برپایا،ابھیشیک-گائیکواڈکی طوفانی بلے بازی کی بدولت انڈیا نے زمبابوے کو 100رنوں سے ہرایا
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر 234 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرنے آئی زمبابوے کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں ہی جھٹکا لگا جب مکیش کمار نے صرف 4 رنز کے اسکور پر اینوسینٹ کائیا کو کلین بولڈ کردیا۔
MS Dhoni’s 43rd birthday: کامیابی کیلئے یہ چیزیں مہندر سنگھ دھونی سے سیکھی جا سکتی ہیں، کیپٹن کول کی سالگرہ پر پڑھیں خصوصی رپورٹ
کھیلوں کی طرح قسمت بھی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دھونی کی اپنے کیرئیر میں کامیابی کا سہرا بھی ان کی قسمت کو قرار دیا گیا ہے لیکن بغیر محنت کے قسمت بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے۔