Bharat Express

علاقائی

Sanjeev Jiva Murder Case: گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے اور یوپی میں بی جے پی کے وزیر رہے برہمادت دویدی کے قتل کا ملزم تھا۔

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نئے سیلیبس سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق باب ہٹاکر ویر ساورکر سے متعلق ایک نئے باب کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔

RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔

Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہونے کے بعد خالی ہوئی کیرلا کی وائناڈ سیٹ پر جلد ہی ضمنی انتخاب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اس کی تیاری شروع کردی ہے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران، ہرپال سنگھ عرف راجو اور گرجیت سنگھ نجر نے این آئی اے کے خصوصی جج اے ایم پاٹل کے سامنے اپنا جرم قبول کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے درخواست کی کہ انہیں کم سے کم سزا دی جائے۔

ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ اچانک طوفان آیا۔ مزدور ملحقہ ریلوے لائن پر کام کر رہے تھے جہاں ایک مال گاڑی کھڑی تھی۔ انہوں نے اس کے نیچے پناہ لی لیکن بدقسمتی سے مال ٹرین جس کا انجن نہیں تھا وہ چلنے لگی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ا

وکلاء بڑی تعداد میں پہنچ گئے اور ایس ایس پی آفس کا محاصرہ کیا۔ ساتھ ہی ایس ایس پی نے وکلاء کو یقین دلایا ہے کہ شرپسندوں کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

گزشتہ بیس برسوں سے مسلم راشٹریہ منچ ملک کی تقریباً تمام ریاستوں میں ملک اور سماج کی ضرورتوں کے مطابق مسلسل سرگرم عمل ہے اور مسلم راشٹریہ منچ ان تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔ جس کام کو اس  فورم نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اسے منزل تک پہنچانے میں مدد کی ہے۔

Gangster Sanjeev Jeeva: گینگسٹر، مافیا سنجیو جیوا کا کورٹ میں پیشی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ وکیل کے لباس میں آئے بدمعاشوں نے اس قتل سانحہ کو انجام دیا۔