Bharat Express

علاقائی

Indore Temple Collapse: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بتایا کہ اندور کے مندر میں ہوئے حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

سشیلا نے بتایا کہ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر کو بھی بلایا، تاکہ بچوں کی صحت کا پتہ چل سکے، لیکن ایک گھنٹے بعد دونوں بچے دم توڑ گئے، لیکن یہ خبر پورے گاؤں میں پھیل گئی اور دیر شام تک لوگ بچوں کو دیکھنے کے لئے سشیلا کے گھر آتے رہے۔

CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔

رام نومی کی شوبھا یاترا کے درمیان دو گروپوں میں تصادم کی خبر کے بعد پوری تیاری کے ساتھ پولیس نے محاذ سنبھالا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے حالات کو قابو میں کرلیا۔

آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری کے وینو گوپالا سوامی مندر میں رام نومی کے جشن کے دوران آگ لگ گئی۔ مندر میں رام نومی کا جشن منایا جا رہا تھا۔

 بیلیشور مہادیو جھولے لال مندر پر باؤڑی کی چھت دھنسنے سے 25 سے زیادہ افراد باؤڑی میں گرگئے۔

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں رام نومی کے موقع پر ایک بار پھر شوبھا یاترا نکالی گئی ہے۔ حالانکہ پولیس نے شوبھا یاترا نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

او بی سی کمیشن کے مطابق یوگی حکومت نئے طریقے سے سیٹوں کے ریزرویشن کو منظوری دے گی، جس میں 27 فیصد سیٹیں او بی سی اور 22 فیصد ایس سی-ایس ٹی کے لیے ریزرو ہوں گی

رکن اسمبلی امتیاز جلیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے عادی افراد نے دہشت پیدا کی ہے۔ پولیس تاخیر سے موقع پر پہنچی ہے

صرف دو دن پہلے، ایک پانچ سالہ مادہ نامیبیا کی چیتا ساشا مبینہ طور پر گردوں کے انفیکشن کی وجہ سے کونو نیشنل پارک میں انتقال کر گئی تھی۔ 'ساشا' ان آٹھ چیتوں میں شامل تھی جنہیں 17 ستمبر کو نامیبیا سے کونو نیشنل پارک منتقل کیا گیا تھا۔