Owaisi Harsh Words for Netanyahu: ‘نتن یاہو کو اللہ تعالی جہنم میں کُتابنائے گا’ اسدالدین اویسی نے اسرائیلی وزیر اعظم پر کیا بر ہمی کا اظہار، وزیر اعظم مودی کے تعلق سے کہی یہ بات
اویسی نے کہا کہ فلسطینی اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے۔ وہ وہاں ان ظالموں سے لڑ رہے ہیں،ان پرکتنی بھی مصیبتیں آجائیں تا ہم وہ ظالم اسرائیل کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔
Tamil Nadu Train Accident: تمل ناڈو میں بڑا ٹرین حادثہ! مال گاڑی سے ٹکرائی باگمتی ایکسپریس، 5 بوگیاں پٹری سے اتریں
ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ جائے وقوعہ پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
امانت اللہ خان کی صحت یابی اور رہائی کے لئے مساجد میں کی گئیں دعائیں، نمازجمعہ کے بعد تقسیم کئے گئے ہینڈ بل
امانت اللہ خان کے قریبی لوگوں اورعام آدمی پارٹی کے کارکنان نے نمازجمعہ کے بعد مساجد کے باہرہیںڈ بل بھی تقسیم کئے، جس میں امانت اللہ خاں کی گرفتاری کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت ہراس اوازکو دبانا چاہتی ہے، جومظلوموں کے حق میں بلند ہو۔
Farooq Abdullah on Pakistan: پاکستان سے بات چیت کرنی ہے یا نہیں، یہ ہمارا نہیں مرکزی حکومت کا کام، فاروق عبداللہ کا بڑا بیان
نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہمیں اپنے سبھی پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئے۔ پاکستان سے بات چیت شروع کرنی ہے یا نہیں۔ یہ ہمارا نہیں مرکزی حکومت کا کام ہے۔
Jammu Kashmir Election Result 2024: کانگریس کا ساتھ ملنے سے نیشنل کانفرنس کو ہوا فائدہ، غلام احمد میر نے کہا- الائنس میں اکثریت یا اقلیت نہیں ہوتا،
جموں وکشمیر میں حکومت تشکیل سے پہلے کانگریس کا بڑا بیان آیا ہے۔ کانگریس لیڈرغلام احمد میر نے کہا کہ الائنس میں اکثریت یا اقلیت نہیں ہوتا ہے۔ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا اتحاد الیکشن سے پہلے ہوا تھا۔
Air India flight faces technical issue: ہائیڈرولک سسٹم فیل ہونے پر ایئر انڈیا طیارہ کی کامیاب لینڈ کرا گئی، طیارے میں سینکڑوں مسافر تھے سوار
اس طیارے میں 140 افراد سوار ہیں۔ ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ طیارہ، جو اس وقت تریچی کے ارد گرد منڈلا رہا ہے۔
C-295 Lands at Navi Mumbai Airport: نئی ممبئی ہوائی اڈے پر ایئر فورس کا طیارہ اترا، اڈانی گروپ نے کہا- برسوں کی محنت کامیاب
نوی ممبئی ہوائی اڈے کو جدید ترین سہولیات کے ساتھ ملکی اور بین الاقوامی مسافروں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
Jammu Kashmir News: ایل جی سے ملاقات کریں گے فاروق عبداللہ، پیش کریں گے جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کا دعویٰ
فاروق عبداللہ نے مزید کہا کہ ہمیں عام آدمی پارٹی سے بھی حمایت ملی ہے۔ تمام اپوزیشن جماعتیں ہمارے ساتھ آئیں۔ ہمیں نفرت کو ختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے، تاج نہیں چمکے گا تو ملک کیسے چمکے گا۔
Commission for Air Quality Management: پچھلے 3 سالوں میں کھیتوں میں آگ لگنے کے واقعات میں 50 فیصد آئی کمی، ایئر کوالٹی مینجمنٹ نے سپریم کورٹ کو دی جانکاری
ایئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن نے سپریم کورٹ میں داخل ایک حلف نامہ میں کہا کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کی توجہ مرکوز کرنے کی وجہ سے، پنجاب میں 2021 کے 71,304 سے کم ہو کر 2023 میں 36663 رہ گیا ہے۔ اسی مدت کے دوران ہریانہ میں پراٹھا جلانے کے واقعات 6987 سے کم ہو کر 2303 رہ گئے۔
LPG Gas Expiry Date: کیا ایل پی جی گیس سلنڈر کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہے؟ جانئے چیک کرنے کا طریقہ
سلنڈر خریدتے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔ جیسے کہ اس کی مہر اور وزن چیک کریں، ٹھیک سے چیک کریں کہ یہ لیک تو نہیں ہو رہا ہے اور اس کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا کبھی نہ بھولیں۔





