Ratan Tata Death: عظیم صنعت کار رتن ٹاٹا نے 86 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع، لمبے وقت سے چل رہے تھے بیمار
رتن ٹاٹا کو چیک اپ کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جس کے بعد ان کی حالت خراب ہوتی چلی گئی۔ اب وہ دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔
Adani Enterprises Ltd: اڈانی انٹرپرائزز نے کیو آئی پی کا کیا آغاز ، جانئے کتنا طے ہوا فلور پرائس
اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ نے بدھ کو کوالیفائیڈ انسٹی ٹیوشنل پلیسمنٹ (QIP) ایشو کے ذریعے بڑے سرمایہ کاروں کو 4,200 کروڑ روپے کے حصص فروخت کرنے کی منظوری دی۔
Haryana Elections Result: صرف اچھی چائے اور بہترین مسکراہٹ سے نہیں چلے گا کام ‘، الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد پون کھیڑا نے کیوں کہی یہ بات؟
پون کھیڑا نے کہا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کو سات اسمبلی حلقوں کا ڈیٹا اور دستاویزات دیئے۔ اس کے بعد کانگریس مزید 13 اسمبلی حلقوں کے دستاویزات الیکشن کمیشن کو دینے جا رہی ہے۔
Ratan Tata Health Update: رتن ٹاٹا کی طبیعت ہوئی خراب، ممبئی کے اسپتال میں ہوئے داخل
چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ٹاٹا کو ٹاٹا سنز، ٹاٹا انڈسٹریز، ٹاٹا موٹرز، ٹاٹا اسٹیل اور ٹاٹا کیمیکلز کے اعزازی چیئرمین کے خطاب سے نوازا گیا۔
Nobel Prize 2024: تین سائنسدانوں کو پروٹین کی ساخت پر کام کرنے کے سبب کمسیٹری کے نوبل انعام سے کیا گیا سرفراز
امریکی سائنسدان ڈیوڈ بیکر اور جان جمپر اور برطانوی سائنسدان ڈیمس ہاسابیس کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
World Post Day 2024: موندرا پورٹ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر پوسٹل اسٹیمپ جاری کیا گیا
انڈیا پوسٹ کے ذریعہ جاری کردہ اس ڈاک ٹکٹ میں "25 سال کی ترقی - موندرا بندرگاہ" کے عنوان کے ساتھ موندرا بندرگاہ کی تبدیلی کی بصری کہانی کو دکھایا گیا ہے۔
Delhi CM Residence: پی ڈبلیو ڈی نے دہلی کی وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کو کیا سیل ، جانئے وجوہات
کیجریوال نے بنگلہ خالی کرنے کے بعد اسے تالا لگا دیا تھا، جس کی چابی پی ڈبلیو ڈی کے حوالے نہیں کی گئی تھی بلکہ دو دیگر اہلکاروں کو دی گئی تھی۔
Maharashtra Election 2024: کیا مہاراشٹر میں کانگریس اکیلے لڑے گی انتخاب ؟ سنجے راوت کے بیان کے بعد پارٹی نے واضح کیا اپنا موقف
کانگریس سے وابستہ ذرائع کے مطابق پارٹی ہائی کمان نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں اکیلے الیکشن لڑنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ہم ایم وی اے کا حصہ ہیں۔ شروع میں ہم این سی پی کے ساتھ اتحاد میں تھے اور شرد پوار نے شیو سینا کو ساتھ لیا تھا۔
Haryana Election Result 2024: ہریانہ انتخابی نتائج: کانگریس کے سوالوں پر اویسی کا طنز! بولے ہم تو نہیں لڑے، پھر آپ کیوں ہار گئے ؟
اے آئی ایم آئی ایم نے کہا، "وہ لوگ جو ہمیں گالی دیتے تھے کہ ہمارے (اے آئی ایم آئی ایم) کے الیکشن لڑنے سے بی جے پی کو فائدہ ہو رہا ہے، لیکن اس بار ہم الیکشن نہیں لڑ رہے تھے، تو بی جے پی کیسے جیت گئی؟
Election Commission On Congress Alligation: جے رام رمیش اور پون کھیڑا کے اِس بیان سے ناراض ہیں الیکشن کمیشن کے عہدیدار، کھڑ گے کو خط لکھ کر جتایا اعتراض
الیکشن کمیشن نے کھڑ گے سے کہا کہ وہ غیر متوقع نتائج پر پارٹی صدر کے موقف کو قبول کرتا ہے نہ کہ بعض پارٹی لیڈروں کے اس موقف کو کہ ہریانہ انتخابات کے نتائج ناقابل قبول ہیں۔





