GRAP Stage 4 In Delhi-NCR: دہلی میں سرکاری دفاتر کے اوقات میں تبدیلی کا حکم جاری، 28 فروری تک رہے گا نافذ
آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے، دہلی میں لاگو GRAP قوانین کے تحت، دہلی حکومت نے سرکاری دفاتر کے کام کے لیے مختلف اوقات کا اعلان کیا۔ دہلی حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے یہ حکم جاری کیا۔
Noida Building Collapse: نوئیڈا میں بڑا حادثہ، عمارت گرنے سے کئی لوگ ملبے تلے دبے، بچاؤ کا کام جاری
اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع کے نوئیڈا میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ نوئیڈا کے بہلول پور گاؤں میں پیر کی شام ایک عمارت منہدم ہوگئی۔ ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ عمارت کے قریب بنیاد کی کھدائی کی جا رہی تھی۔
Maharashtra Election 2024: پورے مہاراشٹر میں پسماندہ مسلم سماج جو مسلم آبادی کا 80 فیصد ی ہے، وہ تمام لوگ بی جے پی کو ہی ووٹ کریں گے: الحاج محمدعرفان احمد
پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ کی باندرہ (مغرب) سے امیدوار آشیش شیلار اور مہاراشٹر میں بی جے پی کے امیدواروں کی حمایت میں ووٹ کر نے کی اپیل
Bihar STET Result: بہار ایس ٹی ای ٹی نتیجہ 2024 کے نتائج کا اعلان: 70.25 فیصد امیدوار کامیاب، جاری نہیں کی گئی میرٹ لسٹ
بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (BSEB) نے آج 18 نومبر 2024 کو سیکنڈری ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (STET) 2024 کے نتائج کا اعلان کیا۔ بی ایس ای بی کے چیئرمین پرشانت کشور نے یہ نتیجہ 1:45 بجے جاری کیا۔
India’s GDP Growth Rate: ہندوستان کی جی ڈی پی ترقی کی شرح نے جی 20 کا تاج جیت لیا! دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت میں شامل ہے ہندوستان
جی-20 کے تمام رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، روس، ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، کوریا، میکسیکو، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، روس، ترکی اور ہندوستان یورپی یونین میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے۔
Air Pollution: بی جے پی نے آلودگی پر خاموشی اختیار کی، مرکزی حکومت سو رہی ہے، گوپال رائے نے کیا سخت حملہ
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے آلودگی کے معاملے پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے آلودگی پر خاموشی کا اپواس رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سو رہی ہے۔
Police Shootout In Noida: نوئیڈا میں پولیس اور انعامی بدماشوں کے بیچ انکاؤنٹر ،بدماشوں کے پیر میں لگی گولی ، 80 لاکھ روپے کی لوٹی رقم برآمد
زخمی مجرموں کی شناخت نورجمال شیخ اور راج کمار وشواس کے طور پر ہوئی ہے، دونوں نوئیڈا اور گروگرام میں متعدد جرائم میں شامل تھے۔
Delhi Gymkhana Club: جم خانہ میں بد عنوانی کی جانچ کے نام پر فیل ہوئ حکومت!
دہلی جم خانہ کلب میں ساڑھے تین سال قبل شروع کی گئی بدعنوانی کے خلاف نام نہاد حکومتی مہم پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ این سی ایل اے ٹی کے تازہ حکم کے بعد کمپنی امور کی وزارت کے کام کاج اور بیوروکریسی کے کام کرنے کا انداز سوالوں کی زد میں ہے۔
Supreme Court On Air Pollution: دہلی میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ سخت، 10ویں اور 12 ویں جماعت کی پڑھائی بھی ہوگی آن لائن
دہلی میں آلودگی کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ کورٹ روم کے اندر AQI لیول 990 سے اوپر ہے۔
Maharashtra Election 2024: ‘ہم بر سرِ اقتدار آئے تو کئی لوگ جائیں گے جیل،فہرست ہے تیار’، ادھو خیمہ کے سنجے راوت نے کسے نشانہ بنایا؟
سنجے راوت مانکھرد شیواجی نگر سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ابو عاصم اعظمی کے لیے مہم چلا رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آنے کے بعد کس کس کو جیل کی ہوا کھانی ہے ،اس سے متعلق ہم نے فہرست تیار کر لی ہے۔





