UP Bypoll 2024 Voting:رائے دہندگان کی شناخت کرنا پولیس کا کام نہیں،الیکشن کمیشن کی دی ہدایت،سماجوادی پارٹی نے کی تھی یہ اپیل
سماج وادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھ کر پولیس اہلکارکے ذریعہ خواتین رائے دہندگان کا برقعہ ہٹا کر ان کی شناخت نہ کرنے سے متعلق اپیل کی تھی۔ جس کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔
Delhi AQI Today: دہلی میں آلودگی سے راحت، اے کیو آئی میں کمی، اب سردی کرے گی لوگوں کو پریشان
محکمہ موسمیات نے بدھ کو شدید دھند کی پیش گوئی کی ہے۔ جب کہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 25 اور 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
ونود تاؤڑے پرلگے نقد رقم تقسیم کرنے کے الزام پر اکھلیش یادو نے کیا سخت حملہ، بی جے پی سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادونے مہاراشٹرالیکشن میں ووٹنگ سے 14 گھنٹے پہلے بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے کے پاس مبینہ طورپرنقد پکڑے جانے پرتبصرہ کیا ہے۔
Indian GCC industry to hit $100 billion by 2030: ہندوستانی جی سی سی صنعت 2030 تک 100 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، 2.5 ملین سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی
ہندوستان میں جی سی سی کی صنعت میں نمایاں طور پر ترقی کی توقع ہے، جو عالمی آپریشنز میں اس کے بہتر اسٹریٹجک رول کی وجہ سے ہے۔
Women In India Getting More Jobs: ہندوستان میں خواتین کو گزشتہ 6 سالوں میں زیادہ ملازمتیں، زیادہ تنخواہ مل رہی ہے: مرکز
دیہی خواتین لیبر فورس کی شرکت کی شرح(ایف ایل ایف پی آر) میں 23 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 2017-2018 میں 24.6 فیصد سے بڑھ کر 2023-2024 میں 47.6 فیصد ہو گیا۔
Indian Railway: ریلوے مسافروں کی حفاظت کے لیے لگا رہا ہے ‘کووچ’ ، 10000 کلومیٹر ٹریک پر لگانے کا منصوبہ، ریلوے حادثات میں آئے گی کمی
کووچ سسٹم کی تنصیب کا سال 2030 تک ایکشن پلان بنایا گیا ہے۔ اس کا مقصد تمام یونٹس کو کور کرنا ہے تاکہ مسافر محفوظ رہ سکیں۔ اس وقت لوکو کووچ اور ٹریک سائیڈ کا کام جاری ہے
Aviation Milestone: بھارت میں ایک دن میں 5,05,412 گھریلو مسافروں نے کی پرواز ، اڑان بھرنے کا بنایا نیا ریکارڈ
نومبر 2024 کو، ہندوستانی ہوابازی نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا جب ایک ہی دن میں 5,05,412 گھریلو مسافروں نے اڑان بھری، اور 5 لاکھ مسافروں کی قابل ذکر حد کو عبور کیا۔
School Closed: فضائی آلودگی کے مدنظر دہلی کے بعد اب یوپی اور گروگرام میں بھی اسکول بند، کلاسز ہوں گی آن لائن
اس کے علاوہ میرٹھ میں 12ویں تک کے اسکول بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ میرٹھ میں گریپ 4 لاگو کیا گیا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں پیسے تقسیم کرنے کے معاملے پر ونود تاؤڑے کے خلاف ایف آئی آر، 9 لاکھ نقدی ضبط
ممبئی کے وسئی ورارمیں بہوجن وکاس اگھاڑی نے ونود تاؤڑے پر پیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اب الیکشن کمیشن کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر کے وسئی ورار میں زبردست ہنگامہ، بی جے پی لیڈر ونود تاؤڑے پر پیسے تقسیم کرنے کا سنگین الزام
مہاراشٹر کے وسئی ورارمیں جم کرہنگامہ ہوا ہے۔ یہاں بہوجن وکاس اگھاڑی نے بی جے پی کے سینئرلیڈرونود تاؤڑے پرپیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا ہے۔





