Nalanda Medical College Incident: بہار کےنالندہ میڈیکل کالج سے مردہ شخص کی ایک آنکھ غائب، آر جے ڈی نے واقعہ کوپورے بہار کے لیے انتہائی شرمناک قرار دیا
جے ڈی یو کے ترجمان نیرج کمار نے نالندہ یونیورسٹی میں مہلوک کی ایک آنکھ غائب ہونے کے معاملے کو افسوسناک اور تکلیف دہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نالندہ میڈیکل کالج اسپتال میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے۔
Maharashtra Election 2024: ’ڈی وائی چندرچوڑ کو لیکچرر ہونا چاہیے تھا‘، سابق سی جے آئی پر ادھو ٹھاکرے کا چونکا دینے والا بیان
ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ سے شیو سینا کے ممبران اسمبلی کی نااہلی کے معاملے میں فیصلہ نہ دینے پر ’مایوس‘ ہیں۔
وقف پر ایم آر ایم کی کتاب نے کشمیر میں ہلچل مچا دی: کشمیر سیوا سنگھ نے جائیداد گھوٹالے کی سی بی آئی تحقیقات کا کیامطالبہ
کشمیر کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے وقف ایک سرکردہ تنظیم کشمیر سیوا سنگھ نے وقف بورڈ میں بدعنوانی اور وسائل کے بدانتظامی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Indian Equity Markets Outperform China Since 2000:ہندوستان 2000 سے چین کی ایکویٹی مارکیٹوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، رپورٹ
رپورٹ میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ امریکہ کا تکنیکی غلبہ، مصنوعی ذہانت (اے 1) میں ترقی، اور آمدنی کی توقعات میں ساختی تبدیلیاں ان بلند قیمتوں کو درست ثابت کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
Yamuna Pollution: دہلی میں جمنا کی آلودگی سےپریشان لوگوں نے کہا- جھاگ اور بدبو کی وجہ سے ندی کے قریب کھڑا ہونا مشکل
سنیل پانڈے نے کہا کہ اگر کوئی جمنا ندی میں نہانا چاہتا ہے تو یہاں نہانے کے لیے مناسب جگہ نہیں ہے۔ ندی میں صرف کچرا اور جھاگ نظر آرہا ہے۔ اس شخص نے کہا کہ جمنا ندی کی صفائی کے لیے فنڈز آتے ہیں، لیکن ذمہ دار لوگ خود ہی فنڈ ہڑپ کر لیتے ہیں۔
Kailash Gahlot Resigns: کیلاش گہلوت کو کانگریس میں کریں گے شامل؟ دیویندر یادو نے دیا بڑا بیان
دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے دہلی حکومت کے وزیر کیلاش گہلوت نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے بعد سے قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ وہ کس پارٹی میں شامل ہوں گے۔
Fitistan Ek Fit Bharat: پونے میں ایس بی آئی سی ایم ای سولڈیراتھون نے زخمی فوجیوں کے لیے 35 لاکھ روپے اکٹھے کیے اور فوجی ورثے کا منایا جشن
ایونٹ میں ریس کے تین زمرے تھے: 21 کلومیٹر، 10 کلومیٹر، اور 5 کلومیٹر۔ اسے صبح 6:00 بجے لیفٹیننٹ جنرل اے کے رمیش، میجر جنرل گورو کوشک، وی ایس ایم، اور ایس بی آئی کے جی ایم ایس رام سنگھ سمیت دیگر معززین نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
DFC doubles freight traffic:ڈی ایف سی نے مال بردار ٹریفک کو کیادوگنا ، ریلوے کے 13 فیصد فریٹ بوجھ کو پہلے ہی کیاہینڈل
ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ کے سرکاری ذرائع کے مطابق، اپریل اور اکتوبر 2024 کے درمیان، راہداری پر خالص ٹن کلومیٹر (این ٹی کے ایم) کے حساب سے مال برداری 62,282 ملین تھی جو 292.4 ملین یومیہ کے برابر ہے۔ پچھلے سال کی اسی تعداد میں 32,164 ملین یا 151 ملین یومیہ تھا۔
Make in India: میک ان انڈیا کے اقدام نے مالی سال 24 میں الیکٹرانک درآمدات کو کیاکم ،رپورٹ میں کیا گیا دعوی
کمپنیوں کی ریگولیٹری فائلنگ کے حوالے سے مزید کہا گیا کہ آٹھ الیکٹرانکس فرموں کی مشترکہ درآمدی قیمت مالی سال 24 میں 7 فیصد سال بہ سال گر کر 95,143 کروڑ روپے ہوگئی۔
Nigeria honoured PM Modi with Grand Commander of the Order of the Niger: وزیر اعظم مودی کوملا 17 واں بین الاقوامی ایوارڈ، نائیجیریا میں “دی گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف نائجر” سے نوازا گیا
نائیجیریا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ایوارڈ - دی گرینڈ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی نائجر (جی سی او این) سے نوازا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز صرف ملکہ الزبتھ کو حاصل تھا۔





