Bharat Express

علاقائی

Atiq Ahmed Shot Dead: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کا گولی مار کرقتل کرنے کے معاملے میں پولیس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا پریاگ راج میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کے اس حیرت انگیزسانحہ سے پورے پریاگ راج میں ہنگامہ کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور بھائی اشرف کے قتل کی عدالتی جانچ ہوگی۔ اس بابت وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کے احکامات دیئے۔ وزیراعلیٰ نے تین رکنی جوڈیشیل کمیشن (عدالتی جانچ کمیشن) کی تشکیل کے احکامات بھی دیئے ہیں۔

ہفتہ کو ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے میونسپل کارپوریشن کے میئر کے عہدے کے لیے دوسری فہرست جاری کی۔ اس میں انہوں نے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

Jama Masjid Kashmir: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے میرواعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ کیا، جو گزشتہ چار سال سے اپنے گھر میں نظربند ہیں۔

Bhanu Pratap Singh React Asad Ahmad Encounter: اسد احمد کے انکاؤنٹر پر مرکزی وزیر نے کہا کہ قانون کو نہیں سمجھا، جنگل راج بنا دیا، لیکن اب پورے صوبہ میں وزیراعلیٰ یوگی کی قیادت میں قانون کا راج ہے۔

Bihar Liquor Tragedy: موتیہاری ضلع میں ایک بار پھر سے زہریلی شراب کا قہردیکھنے کو ملا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، مشرقی چمپارن میں مشتبہ حالت میں 22 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ 10 لوگ بیمار ہیں۔ حالانکہ ڈی آئی جی کے کے مطابق، 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

Jammu and Kashmir Ex LG Satya Pal Malik Remarks: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو کے دوران وزیر اعظ نریندر مودی پر پلوامہ حملے کے موضوع پر تنقید کی ہے۔

دہلی اسمبلی میں منعقدہ جیوتش مہا سنگھ تقریب میں بطور مہمان خصوصی بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا والہانہ استقبال کیا گیا۔