CM Shivraj attendds women’s conference: سی ایم شیوراج نے خواتین کانفرنس میں کہا، 10 جون کو بہنوں کے کھاتے میں ایک ہزار روپے منتقل ہوں گے
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے جھابوا میں خواتین کانفرنس میں شرکت کی۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کا مقصد بہنوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔
“Nudity Shouldn’t Be Tied To Sex”: High Court Cancels Case Against Woman: خواتین کو اکثر ان کے جسم پر خود مختاری سے محروم کیا جاتا ہے، عریانیت اور فحاشی ہمیشہ مترادف نہیں: کیرالہ ہائی کورٹ
ریحانہ فاطمہ کو بری کرتے ہوئے جسٹس کوثر ایڈاپگتھ نے کہا کہ 33 سالہ کارکن کے خلاف الزامات سے یہ اندازہ لگانا ممکن نہیں کہ اس کے بچوں کو کسی حقیقی یا نقلی جنسی فعل کے لیے استعمال کیا گیا اور وہ بھی جنسی تسکین کے لیے۔
Delhi Weather Update: دہلی این سی آر میں رات بارش سے لوگوں کو گرمی سے ملی راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق قومی دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے
Lucknow: شدید طوفان کی وجہ سے گر پڑا ایکانہ اسٹیڈیم کا بورڈ، حادثہ میں ماں بیٹی جاں بحق
اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر معلومات دیتے ہوئے لکھنؤ پولیس نے کہا ہے کہ سوشانت گولف سٹی تھانے کے انچارج پولیس فورس موقع پر موجود ہے، ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔ بورڈ گرنے سے ایک کار کو بھی نقصان پہنچا ہے اور ملبہ کو جے سی بی سے ہٹایا جا رہا ہے۔
Grave Challenges Of Plastic Pollution : آج انسانیت کو پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ایل جی منوج سنہا
انسانیت کو آج پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے۔ اس سال کے یوم ماحولیات پر ہمارا ریزولیوشن پلاسٹک کی آلودگی کو شکست دینا ہے۔ اب یہ پورے سماج کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی شراکت داری کے جذبے سے اس قرارداد کو پایہ تکمیل تک پہنچائے۔
Sakshi Malik withdraws from wrestlers’ agitation against Brij Bhushan: برج بھوشن کے خلاف چل رہے پہلوانوں کی تحریک سے پیچھے ہٹیں ریسلرساکشی ملک
ہندوستان کی اسٹار ریسلر ساکشی ملک ان ریسلرز کے مظاہرے کا حصہ تھیں، جو برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کے لیے جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے
IED blast in Chhattisgarh’s Bijapur: بیجا پورمیں آئی ڈی بلاسٹ، سی آرپی ایف کے دوجوان شدید زخمی
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ضلع اسپتال میں علاج کے بعد بہتر علاج کے لئے ہوائی جہاز سے رائے پور لے جایا جارہا ہے
Mukhtar Ansari Life Imprisonment: اودھیش رائے قتل معاملے میں مختار انصاری کو عمر قید کی سزا، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی
عدالت نے پیر کو مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ وارانسی کی خصوصی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔
Another train accident in Odisha: اوڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، بارگڑھ میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری
اوڈیشہ کے بارگڑھ ضلع میں میندھا پلی کے قریب مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مال بردار ٹرین چونا پتھر لے کر جا رہی تھی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔
Preserving heritage: Traditional art of ‘Calico printing’: جموں و کشمیر کی بحالی کے لیے حکومتی سطح پر خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں
سامبا ابھیشیک شرما نے جموں و کشمیر کے تمام باشندوں بالخصوص طلباء اور فنکاروں پر زور دیا کہ وہ منفرد ثقافتی ورثے اور مقامی نباتات کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لیے مقابلہ میں حصہ لیں جو کہ خاص طور پر سانبہ ضلع میں بھرپور تنوع کو ظاہر کرتے ہیں۔