1984 Sikh Riots: پل بنگش کیس میں جگدیش ٹائٹلر پر اگلی سماعت کے لئے 2 دسمبرکی تاریخ ہوئی طے
راؤز ایونیو کی عدالت 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق پل بنگش کیس کی اگلی سماعت 2 دسمبر کو کرے گی۔ استغاثہ کی گواہ منموہن کور کو عدالتی سمن موصول ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ عدالت میں حاضر نہیں ہو سکیں۔
Maharashtra Assembly Election Result 2024: مہاراشٹر میں مہایوتی بڑی جیت کے بے حد قریب، دیویندر فڑنویس نے کہا- ‘ایک ہیں تو سیف ہیں، مودی…’
مہاراشٹرمیں مہایوتی کی جیت میں بی جے پی کا اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ شاندارہے۔ اس جیت پر دیویندر فڑنویس کا ردعمل آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہیں توسیف ہیں اورمودی ہیں توممکن ہے۔
Wayanad By Election Result 2024 Updates: وائناڈ میں پرینکا گاندھی بہت بڑی جیت کی طرف گامزن، 3 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے آگے
کیرلا کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر پرینکا گاندھی یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یوڈی ایف) کی امیدوار ہیں۔ ان کے مقابلے میں این سی پی نے ستین موکیری کو اتارا تھا جبکہ بی جے پی نے نویا ہری داس پربھروسہ کیا تھا۔
Maharashtra Assembly Election Results: بی جے پی کی قیادت میں عظیم اتحاد ریاست میں ریکارڈ جیت کی طرف گامزن، رجحان میں انڈیا اتحاد کا مظاہرہ مایو س کُن
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج ہفتہ کو آئیں گے۔ یہاں 20 نومبر کو ایک مرحلے میں 288 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔
کشمیری علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیا جواب طلب
سینئر وکیل سدھارتھ لوتھرا نے این آئی اے کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ این آئی اے سے متعلق نہیں ہے۔ یہ ڈی آئی جی رینج سے منسلک ہے۔ ٹیلی فون اور ای میٹنگ کی سہولت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اجازت درکار ہے۔
Maharashtra Election Results 2024: ‘مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کچھ توگڑبڑ ہے’، سنجے راوت کا بڑا الزام
سنجے راوت نے کہا کہ یہ لوگوں کی رائے نہیں ہے۔ یہ فیصلہ عوام کا فیصلہ نہیں ہے، دو دن پہلے اڈانی کے خلاف وارنٹ جاری کیا گیا تھا، جس میں بی جے پی کی پوری شناخت کو بے نقاب کیا گیا تھا، یہ سب اس سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا ہے
Maharashtra Election 2024: ونچت بہوجن اگھاڑی نے دیا اشارہ، نتائج کے اعلان کے بعد کس کی کرے گی حمایت
مہاراشٹر کی 288 سیٹوں پر 20 نومبر کو ایک مرحلے میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ آج 23 نومبر کو ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس میں بی جے پی کی قیادت والی مہاوتی ریکارڈ جیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔
1984 Anti-Sikh Riots:ایل جی نے سکھ فسادات کے 47 متاثرین کو دیے تقرری خط، کہا – یہ باوقار اور خوشحال زندگی کی ہے علامت
کچھ دن پہلے، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے تلک وہار علاقے میں رہنے والے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے 47 متاثرین کو تقرری خط تقسیم کیے تھے۔
Uttar Pradesh Bypolls: ووٹوں کی گنتی میں بے ایمانی نہ ہونے دیں ورنہ الیکشن کمیشن کے خلاف ہو گا احتجاج،سماجوادی پارٹی کا بیان
20 نومبر کو اتر پردیش کی کٹہری، کرہل، میرا پور، غازی آباد، ماجھوان، کھیر، پھول پور، کنڈرکی اور سیسماؤ سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی۔
UP By Polls 2024: یوپی ضمنی الیکشن میں 9 سیٹوں کی گنتی کے درمیان بی جے پی کا بڑا دعویٰ، اکھلیش پرجم کربرسے رکن پارلیمنٹ لکشمی کانت واجپئی
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ٹوئٹر وار میں بی جے پی کے قومی نائب صدر ڈاکٹرلکشمی کانت واجپئی کی بھی انٹری ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹوئٹ-ٹوئٹ کرکے سیاسی ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں۔





