BJP MLA Rajeshwar Singh meets CM Yogi Adityanath: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے کی ملاقات
لکھنؤ کے سروجنی نگر سے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اس سے پہلے آج محکمہ جیولوجی اور کانکنی سے متعلق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی میٹنگ میں شرکت کی۔
Jammu and Kashmir Hijab Row: کیا حجاب پہننے والی لڑکیوں کو نہیں ہے تعلیم کا حق؟ اسکول کے فیصلے پر طالبات کا سوال
اسکول کے پرنسپل میم روز شفیع نے اس معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ کسی کو بھی حجاب پہننے سے نہیں روکا گیا ہے، اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔
Raghu Chadha’s official residence will be challenged in the High Court: راگھو چڈھا کی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے پر لگی پابندی کو بڑی عدالت میں کیا جائے گا چیلنج
ڈی ایم کے ایم پی آر گریراجن کو چیئرمین نے اے3 دین دیال اپادھیا مارگ الاٹ کیا تھا۔ جو ٹائپ سات گھر ہے۔ ہاؤسنگ سوسائٹی نے اسے بدل کر 702 برہم پتر کیا ہے۔
Sanjeev Jiva Murder Case: سپریم کورٹ پہنچی یوپی میں مارے گئے گینگسٹر سنجیو جیوا کی بیوی، کیا یہ بڑا مطالبہ
Sanjeev Jiva Murder Case: گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے اور یوپی میں بی جے پی کے وزیر رہے برہمادت دویدی کے قتل کا ملزم تھا۔
Allama Iqbal was removed from DU Syllabus: دہلی یونیورسٹی میں ’علامہ اقبال‘ کی جگہ ’ویرساورکر‘ کو پڑھانے کی حمایت میں آئے 123 ریٹائرڈ افسران، علامہ اقبال کو نصاب سے ہٹانے کو درست ٹھہرایا
دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نئے سیلیبس سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق باب ہٹاکر ویر ساورکر سے متعلق ایک نئے باب کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔
India’s real GDP Recorded a Growth of 7.2% in 2022-23: آربی آئی نے دی عوام کو راحت، ای ایم آئی ہوگی سستی، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم فیصلہ
RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔
Man Chopped a Women in Mumbai Living in Live in Relationship: ممبئی میں لیو-ان پارٹنر کے ساتھ شخص نے کی درندگی، پہلے کٹر مشین سے کردیا جسم کے ٹکڑے، پھر کوکرمیں ابال کرمکسی میں پیسا
Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
Wayanad Lok Sabha by Election: راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر جلد ہوگا ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے اٹھایا یہ قدم
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہونے کے بعد خالی ہوئی کیرلا کی وائناڈ سیٹ پر جلد ہی ضمنی انتخاب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اس کی تیاری شروع کردی ہے۔
Khalistan movement: Two accused sentenced to five years in prison: خالصتان تحریک کو زندہ کرنے کے الزام میں دو لوگ قصوروار، این آئی اے کی خصوصی عدالت نے دوںوں کو پانچ سال قید کی سنائی سزا
مقدمے کی سماعت کے دوران، ہرپال سنگھ عرف راجو اور گرجیت سنگھ نجر نے این آئی اے کے خصوصی جج اے ایم پاٹل کے سامنے اپنا جرم قبول کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے درخواست کی کہ انہیں کم سے کم سزا دی جائے۔
Train Accident: بالاسور کے بعد اب اڈیشہ کے جاج پور میں حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 مزدور ہلاک
ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ اچانک طوفان آیا۔ مزدور ملحقہ ریلوے لائن پر کام کر رہے تھے جہاں ایک مال گاڑی کھڑی تھی۔ انہوں نے اس کے نیچے پناہ لی لیکن بدقسمتی سے مال ٹرین جس کا انجن نہیں تھا وہ چلنے لگی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ا