Akhilesh Yadav on PM Modi Speech: اکھلیش یادو نے وزیر اعظم مودی کی تقریر کو جملوں کا ریزولوشن قرار دیا، اودھیش پرساد اور اقرا حسن نے بھی کی تنقید
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا - "یہ ایک بہت لمبی تقریر تھی، آج ہمیں 11 فقروں کا ایک ریزولوشن سننے کو ملا۔ جو لوگ اقرباء پروری کی بات کر رہے ہیں، ان کی اپنی پارٹی (خاندانی) سے بھری ہوئی ہے۔
Maharashtra News: ‘میں ثبوت کے ساتھ …’، آشیش شیلر کے بعد آدتیہ ٹھاکرے نے اٹھایا سڑک کو کوالیٹی کا مسئلہ
شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم ایل اے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا، "بی جے پی نے سڑک گھوٹالے کو لے کر ایس آئی ٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ میں سڑک گھوٹالہ لوگوں کے سامنے لایا تھا۔
Bihar Election 2025: بہارمیں انتخاب جیتنے کے بعد خواتین کو ہر ماہ 2500 روپے دیں گے ، تیجسوی یادو نے کیا اعلان
دربھنگہ میں خواتین کے لیے اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا، "اگر ریاست میں ہماری حکومت بنتی ہے، تو ہم 'مائی بہن مان یوجنا' شروع کریں گے۔
Delhi High Court: معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے عوامی سہولیات کو یقینی بنائیں: ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو دی ہدایت
دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے فٹ اوور برج اور دیگر عوامی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کے معاملے پر گہرائی سے غور کرے۔
Noida Police arrested 6 People: نوئیڈا پولیس نے کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی کے الزام میں 6 افراد کوگرفتارکیا، قیمتی سازوسامان بھی ضبط
نوئیڈا سیکٹر-39 واقع گودریج بلڈنگ کے پاس سے یہ گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ پولیس نے مشتبہ شخص کے قبضے سے چوری کا سامان برآمد کیا ہے۔
Constitution Debate Lok Sabha: ہندوستان صرف عظیم ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے لئے تحریک کا باعث بھی ہے، ’آئین ہند کی 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر لوک سبھا میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نے ہندوستان کے جمہوری سفر اور اس کی کامیابیوں کو غیر معمولی قرار دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، " بابا صاحب امبیڈکر جیسی عظیم ہستیوں نے ہندوستان کی جمہوری بنیاد کو مضبوط کرنے میں غیر معمولی رول ادا کیا ہے۔
RBI raises collateral free agricultural loan limit to 2 Lakh: ملک کے کسانوں کو آر بی آئی کا تحفہ، فری لون کی حد 2 لاکھ روپے تک بڑھائی گی
زرعی ماہرین حکومت اور مرکزی بینک کے اس اقدام کو قرضوں کی شمولیت کو بڑھانے اور زرعی معاشی نمو کو سہارا دینے اور زرعی ان پٹ لاگت پر افراط زر کے دباؤ کو دور کرنے کی جانب ایک اہم قدم سمجھتے ہیں۔
Parliament Winter Session:اتر پردیش میں آئین نہیں بلکہ منو اسمرتی کا نفاذ ہے،ہاتھرس واقعہ کو لے کر راہل گاندھی کا یوگی آدتیہ ناتھ پر حملہ
راہل گاندھی نے کہا جس طرح ڈروناچاریہ نے ایکلویہ کا انگوٹھا کاٹ دیا، اسی طرح آپ ہندوستان کے نوجوانوں کے انگوٹھے کاٹ رہے ہیں۔ جب آپ دھراوی کو اڈانی کے ہاتھوں فروخت کرتے ہیں تو آپ دھراوی کے لوگوں کا انگوٹھا کاٹتے ہیں۔
Federal Bank Naya Raipur Soldierathon: پاکستان کے خلاف 1971 کی جنگ میں فتح کا جشن منانے کے لیے کل دوڑے گا ملک
15 دسمبر 2024 کو وجے دیوس کے موقع پر فیڈرل بینک نیا رائے پور سولڈیراتھون کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ میراتھن 1971 کی پاک بھارت جنگ میں تاریخی فتح کے لیے وقف ہے اور اس کا مقصد ہندوستانی فوجیوں کی عزت افزائی کے ساتھ ساتھ فٹ انڈیا موومنٹ کو فروغ دینا ہے۔
Delhi Election 2025: ‘ووٹر لسٹ سے ناموں کو حذف کرنے کا عمل ہونا چاہیے شفاف’،الیکشن کمیشن نے دی ہدایت
عام آدمی پارٹی کے وفد نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور اپنا اعتراض ظاہر کیا کہ ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام بڑے پیمانے پر ہٹائے جا رہے ہیں اور یہ بی جے پی کے اکسانے پر ہو رہا ہے۔





