Bharat Express

علاقائی

ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت میں یکم جون 2023 سے بڑی تخفیف ہوئی ہے۔ نئی دہلی سے لے کرچنئی تک 83 روپئے سے زیادہ کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔

Wrestler Protest: پہلوانوں نے منگل (30 مئی) کو اپنے میڈل گنگا میں پھینکنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر نریش ٹکیٹ نے مہاپنچایت کا اعلان کیا ہے۔

Vitsievono نے اسی طرح انٹرنیٹ کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے اگست 2020 میں 'Fresh Pick with Love' کے نام سے انسٹاگرام ہینڈل کے ذریعے بنگلور میں اپنی الماری سے چند استعمال شدہ کپڑوں کی فروخت شروع کی۔

مدھیہ پردیش کے اس سانحہ سے متعلق محکمہ صحت کے افسرکا کہنا ہے کہ اس کا مقصد نئے شادی شدہ جوڑے کو فیملی پلاننگ کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔ یہ پورے صوبے میں ہو رہا ہے۔

عرب انفلوئنسرامجد طحہٰ نے وادی کشمیر کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ایسا ویڈیو پوسٹ کیا، جوسوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوگیا۔

گنیشن نے ریمارکس دیے کہ گورکھا پہاڑی لوگ ہونے کے ناطے ان کا انتخاب خطے کی موسمی حالت کے ساتھ ساتھ ناگا لوگوں کے ساتھ مشترکہ خصوصیات کے لیے کیا گیا ہو گا۔

 مشہور ٹریول بلاگر امیلیا جرمن حال ہی میں کشمیر گھومنے آئی تھی۔ انہوں نے وادی کے شاندار سفر کا تجربہ شیئر کیا ہے۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی علامت، میلہ پرامن طریقے سے اختتام پذیرہوا کیونکہ انتظامیہ نے عقیدت مندوں کے لئے سیکورٹی سمیت وسیع انتظامات کئے تھے۔ جموں سے تعلق رکھنے والے ایک عقیدت مند گڑی جوتشی نے کہا کہ دیوتا کی یوم پیدائش تقریب میں منعقدہ سالانہ میلے کے موقع پرمندر میں آئے بغیران کی پوجا ادھوری ہے۔

سری نگر شہر جوش و خروش سے گونج رہا ہے کیونکہ ڈلگیٹ اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام انتہائی متوقع کشمیر کپ 2023 کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس باوقار کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد ایتھلیٹکس کے متحرک دائرے میں نوجوانوں کی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔

جموں و کشمیر: جامع زرعی ترقیاتی پروگرام (ایچ اے ڈی پی) جموں اور کشمیر میں چھوٹے اور پسماندہ کسانوں کے لیے ایک اعزاز ثابت ہوا ہے۔ یہ ہمالیائی خطے کی زرعی معیشت میں ایک نئے باب کو لکھنے میں ان کی مدد کر رہا ہے۔