Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

اسٹینڈ اسٹون ونڈ پروجیکٹس کی نیلامی کی مستقل رفتار کے علاوہ، ہائبرڈ قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کی نیلامی میں تیزی آئی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو جامعہ نگر میں پولیس ٹیم پر مبینہ حملے کے الزام میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کے معاملے میں راحت ملی ہے۔ راؤز ایونیو کورٹ سے پیشگی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

عام طور پر تہواروں کے دوران گھریلو کھپت بڑھ جاتی ہے لیکن اس بار کھپت نسبتاً سست رہی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کھپت ابھی تک معیشت کو متحرک کرنے کا بڑا عنصر نہیں بن سکی ہے۔

وہ ویڈیو میں یہ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ ڈرون اور سیٹلائٹ سے حاصل کردہ جغرافیائی اعداد و شمار کا استعمال کیا جا سکتا ہے، جس سے کسانوں کو ان کی اپنی زبان میں مدد مل سکتی ہے۔

آر بی آئی کی رپورٹ کے مطابق بڑے کارڈ جاری کرنے والوں میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز 50,664 کروڑ روپے کے ساتھ خرچ کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔

سیشن کے دوسرے دن ہی لیفٹیننٹ گورنرکے خطاب میں رخنہ اندازی کرنے کے الزام میں عام آدمی پارٹی کے سبھی موجود 21 اراکین اسمبلی کو تین دنوں کے لئے یعنی 28 فروری تک کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ صرف امانت اللہ خان کو نہیں معطل کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2023-2024کے دوران پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کے سیمپل سیٹ کے کل فنڈز میں اندرونی ذرائع کا حصہ دو تہائی سے زیادہ تھا جس کی بنیادی وجہ ذخائر میں اضافہ اور سرپلس ہے۔

قدیم ہندوستانی حکمت اور طریقوں سے اس کا موازنہ کریں۔ مشہور ماہر نفسیات Mihaly Csikszentmihalyi نے اپنی کتاب فلو میں بیان کیا کہ کس طرح قدیم ہندوستان نے "توجہ" کی حدود کو سمجھا اور اسے "نفسیاتی توانائی" کے طور پر سمجھا۔

رپورٹس کے مطابق بھارت میں مکھانہ مارکیٹ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت میں مکانہ مارکیٹ کی مالیت تقریباً 8 ارب روپے ہے۔ آئی ایم اے آر سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2032 تک اس مارکیٹ کی مالیت تقریباً 19 ارب روپے ہوگی۔

سکھ مخالف فسادات سے متعلق ایک معاملے میں راؤزایوینیو کورٹ نے منگل (25 فروری) کوسزا کا اعلان کیا۔ عدالت نے کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمارکو عمرقید کی سزا سنائی۔